جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کو مدد آگئی، چینی جنگی جہاز ایرانی پانیوں کی طرف بڑھنے لگے

9 مہینے پہلے
A A
Help came to Iran, Chinese warships started moving towards Iranian waters
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) دنیا بھر کی نظریں اس وقت مشرق وسطیٰ کی جانب مرکوز ہیں، جہاں ایک نئی عالمی فوجی ہلچل کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ چینی بحریہ کے جنگی جہازوں نے ایرانی پانیوں کی طرف اپنا سفر شروع کر دیا ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ چینی نیوی کی ٹائپ 055 اور 052D کلاس کے چند ہیوی ڈسٹرائرز ہینان نیول بیس سے روانہ ہو چکے ہیں اور یہ ایرانی حدود کے قریب پہنچنے والے ہیں۔


چین، روس اور ایران کے درمیان ایک مشترکہ فوجی مشقیں اتوار کے روز ہرمز کے تنگ سمندر کے قریب ہونے جا رہی ہیں۔ اس مشق کے دوران ان تینوں ممالک کی فوجیں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گی، اور اس کے ساتھ ہی عالمی سطح پر کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گا۔
دوسری جانب، امریکا کی فضائیہ کی نقل و حرکت بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ 10 بوئنگ C-17A گلوب ماسٹر 3 اور 2 لاک ہیڈ C-5M گلیکسی طیارے یورپ اور مشرق وسطیٰ میں فوجی آپریشنز جاری رکھنے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ طیارے دراصل امریکہ کے بمبار طیاروں کے لیے ایندھن فراہم کر رہے ہیں، جو اڑتے ہوئے بحر الکاہل عبور کر کے ایران کے قریب پہنچنے والے ہیں۔


ہوا بازی کے ماہرین کے مطابق، یہ بمبار طیارے ڈیگو گارسیا پر لینڈ کر سکتے ہیں، جو ایران سے تقریباً 2,500 میل دور واقع ہے، تاکہ وہاں موجود دو B-52 بمبار طیاروں کے ساتھ مل سکیں، جو غالباً بریکسل ایئر فورس بیس سے راتوں رات روانہ ہو چکے ہیں۔

موضوعات : americachinashipswar
ShareSend

متعلقہ خبریں

For the first time in history, more than 100 Democratic women have been elected to the US House of Representatives.
دنیا

امریکی ایوان نمائندگان میں ریکارڈ پہلی بار 100سے زائد ڈیموکریٹ خواتین منتخب

5 نومبر , 2026
Potential installation of Chinese SLC-14 radar in Pakistan sparks debate over regional defense balance
تازہ ترین

پاکستان میں چینی ایس ایل سی 14 ریڈار کی ممکنہ تنصیب، خطے کے دفاعی توازن پر بحث شروع

4 نومبر , 2026
Does China’s advanced J-20A have the capability to track even enemy stealth aircraft
تازہ ترین

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

4 نومبر , 2026
JD Vance opposes a prolonged war in the Middle East.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں طویل جنگ کے مخالف ہیں ،جے ڈی وینس

4 نومبر , 2026
US Midterm Elections A Test for the Trump Administration
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ حکومت کا امتحان

3 نومبر , 2026
China's plan to land humans on the Moon; two rockets will be sent into space.
تازہ ترین

چین کا چاند پر انسان اتارنے کا منصوبہ،2  راکٹ خلا میں بھیجے جائیں گے

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
Several cricket boards mobilize to end Indian monopoly in ICC

آئی سی سی میں بھارتی اجارہ داری کے خاتمے کیلئے متعدد کرکٹ بورڈز متحرک

یہ بھی پڑھیں

Turkey's important role for lasting peace in the Balkans, emphasis on diplomacy, defense cooperation and economic ties

بلقان میں پائیدار امن کے لیے ترکیہ کا اہم کردار، سفارت کاری، دفاعی تعاون اور اقتصادی روابط پر زور

6 نومبر , 2026
کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

5 نومبر , 2026
دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

5 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

5 نومبر , 2026
Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔