جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ میں بینکنگ ریگولیٹری ادارے کے سربراہ مستعفی

2 گھنٹے پہلے
A A
Head of Turkey's banking regulator resigns
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سرمایہ کاری فنڈز کے بحران اور مالیاتی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے دوران بینکنگ ریگولیٹری ادارے کے سربراہ شاہاپ کاوجی اوغلو نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست صدر رجب طیب اردوان کو پیش کردی۔شاہاپ کاوجی اوغلو کا کہنا ہے کہ بینکنگ ریگولیشن اینڈ سپروائزری ایجنسی اور ان کی ذات سے متعلق حالیہ الزامات کے باعث انہوں نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا، تاکہ ادارے کو مزید نقصان نہ پہنچے۔

میڈیا رپورٹس میں ان پر سرمایہ کاری فنڈز میں رقم لگانے اور رشوت لینے کے الزامات سامنے آئے تھے، تاہم انہوں نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بینکنگ ریگولیٹری ادارے کا فنڈز بحران سے کوئی تعلق نہیں۔دوسری جانب تحقیقات کے سلسلے میں ادارے کے اعلیٰ حکام کو گزشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا، جنہیں بعد ازاں ٹرائل مکمل ہونے تک جیل بھیج دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: چھوٹے شاہین بھارت سورمائوں کو ایک بار پھر دھول چٹانے کیلئے تیار

ستمبر میں ترک ریگولیٹرز نے سات اثاثہ جات انتظامی کمپنیوں کے زیر انتظام 131 سرمایہ کاری فنڈز ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ فنڈز محض تین برس میں 20 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثوں تک پہنچ گئے تھے، جبکہ ان میں تقریباً پانچ لاکھ سرمایہ کاروں نے رقم لگا رکھی تھی۔حکام 400 سے زائد مشتبہ افراد کے خلاف تحقیقات کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ شاہاپ کاوجی اوغلو 2021 سے 2023 تک ترکیہ کے مرکزی بینک کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔

موضوعات : turkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif Concrete actions, not promises, are needed to tackle climate change.
تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے وعدے نہیں، ٹھوس اقدامات چاہییں: وزیراعظم شہباز شریف

12 نومبر , 2026
وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات

11 نومبر , 2026
Prime Minister attends COP 31 conference in Turkey
پاکستان

وزیراعظم کی ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس میں شرکت

11 نومبر , 2026
Terrifying explosion at a steel factory in Turkey; 17 people killed, 14 injured.
تازہ ترین

ترکیہ میں اسٹیل فیکٹری میں خوفناک دھماکا،17افراد ہلاک ،14زخمی

10 نومبر , 2026
Devastation caused by coal mining in Turkey; villagers urge world leaders to visit the affected area.
تازہ ترین

ترکیہ میں کوئلے کی کان کنی سے تباہی، دیہاتیوں کا عالمی رہنماؤں سے متاثرہ علاقے کا دورہ کرنے کا مطالبہ

9 نومبر , 2026
Türkiye's offer to grant Egypt 15,000 square kilometers of maritime territory in the Mediterranean Sea.
تازہ ترین

ترکیہ کی مصر کو بحیرہ روم میں 15 ہزار مربع کلومیٹر سمندری حدود دینے کی پیشکش

9 نومبر , 2026
اگلی خبر
The decision regarding the creation of provinces should be made through a public referendum, says the Speaker of the Punjab Assembly.

صوبوں کے قیام کا فیصلہ عوامی ریفرنڈم کے ذریعے ہونا چاہیے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

یہ بھی پڑھیں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Pakistan Minerals Investment Forum, attended by global investors and diplomatic representatives from various countries

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں کی شرکت

13 نومبر , 2026
Sindh government decides to phase out government vehicles to electric vehicles

سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں مرحلہ وار الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

13 نومبر , 2026
مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

13 نومبر , 2026
Karachi Charges framed against Anmol, alias Pinky, and other accused in a narcotics case.

کراچی: منشیات کیس میں انمول عرف پنکی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔