استنبول (پاک ترک نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس کوپ 31 کے اعلیٰ سطحی سربراہی اجلاس میں شریک ہیں ۔
کانفرنس ہال آمد پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: 2غیرملکی خواتین گینگ ریپ، اغوا کیس میں رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد
وزیراعظم شہباز شریف نے کانفرنس میں شریک عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو میں بھی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کی مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں، انہوں نے مصافحہ کیا اور خیرسگالی کے جذبات کا تبادلہ کیا۔












