جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

2 مہینے پہلے
A A
راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز )راولپنڈی میں سگنل فری کوریڈور منصوبے کے تحت تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پشاور روڈ پر قاسم مارکیٹ چوک، چیرنگ کراس چوک اور قبرستان چوک پر انڈر پاسز تعمیر کیے جائیں گے۔

انڈر پاسز کی تعمیر سے قبل متعلقہ مقامات پر بجلی، گیس، پانی اور دیگر سروسز کی منتقلی کا کام آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، جبکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے متبادل راستے بھی تیار کرلیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ کچہری چوک سے چنگی نمبر 26 اور موٹروے چوک تک سگنل فری کوریڈور کے آخری مرحلے کا حصہ ہے۔

اسی منصوبے کے تحت پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے مقام پر ایک انڈر پاس پہلے ہی تعمیر کیا جاچکا ہے، جبکہ کچہری چوک، ٹی ایم چوک اور جی پی او چوک پر انڈر پاسز اور فلائی اوورز مکمل کرکے ٹریفک کے لیے کھولے جاچکے ہیں۔

سگنل فری کوریڈور مکمل ہونے کے بعد کچہری چوک سے موٹروے چوک تک سفر کا دورانیہ کم ہوکر تقریباً 20 منٹ رہ جائے گا۔

منصوبے سے راولپنڈی سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت اسلام آباد، لاہور، پشاور اور ہزارہ موٹرویز تک آمدورفت مزید آسان ہونے کی توقع ہے۔

محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ذرائع کے مطابق تعمیراتی کام کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے متبادل ٹریفک پلان پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

موضوعات : rawalpindiunderpass
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces' operation in Balochistan; 5 terrorists, active under Indian patronage, killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

9 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia will be defended; under the joint defense agreement, hostile elements will think twice—DG ISPR.
تازہ ترین

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مخالف عناصر کئی بار سوچیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 اکتوبر , 2026
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.
تازہ ترین

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

7 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in North Waziristan, several terrorists reported killed
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاعات

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
اگلا مکمل چاند  گرہن کب ہو گا؟

اگلا مکمل چاند گرہن کب ہو گا؟

یہ بھی پڑھیں

The England cricket team has arrived in Pakistan; the triangular ODI series will begin on October 18.

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سہ ملکی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

16 اکتوبر , 2026
Fears of unemployment due to artificial intelligence will jobs disappear, and will governments distribute money

مصنوعی ذہانت کے باعث بے روزگاری کا خدشہ ،نوکریاں ختم ہوں گی، حکومتیں پیسے بانٹیں گی؟

16 اکتوبر , 2026
China breaks all gold import records, seeks to reduce dependence on dollar

چین نے سونے کی درآمد کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوشش

16 اکتوبر , 2026
Peshawar private school roof collapse case 30 children and female teacher killed

پشاور میں نجی سکول چھت گرنے کا معاملہ ،30بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج

16 اکتوبر , 2026
50,000 pregnant women in Gaza face severe risks; over 5,000 births expected next month.

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو شدید خطرات، اگلے ماہ 5 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔