پیر , 10 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اب تک 27لاکھ کے قریب افغانوں کو واپس بھیجا جا چکا ہے

6 گھنٹے پہلے
A A
So far, nearly 2.7 million Afghans have been sent back.
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) حکومت پنجاب کی طرف سے ملک بدر کیے گئے افغانیوں کے بارے میں ڈیٹا شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اس مہم کے دوران اب تک مجموعی طور پر26لاکھ89ہزار253افغانیوں کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا ہے۔ تاکہ پاکستان میں دہشت گردی ، خودکش حملوں اورمنشیات کے کاروبار میں ملوث افراد کے مراکز کو توڑا جا سکے۔

صوبائی حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق ان تقریباً 27 لاکھ افراد میں سے لگ بھگ 14 لاکھ کو صرف صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے واپس بھیجا گیا ہے۔ پاکستان گذشتہ چار دہائیوں سے40لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔اور اسے بہت زیادہ تعداد میں غیر قانونی افغانوں کو اپنے ہاں برداشت کرنا پڑا ہے۔

مگر حالیہ برسوں میںافغانستان سے پاکستان کی جانب دہشت گردی ،خود کش حملو ں اور منشیات کی اسمگلنگ میں تیزی سے اضافے کے بعد اب حکومت پاکستان نے 2023 سے افغان مہاجرین، خصوصاً غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افغانوں کو انکے ملک واپس بھیجنے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ تاہم اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق ادارے کا موقف ہے کہ جن افغانیوں کو اپنے ملک میں خطرات ہیں انہیں ملک بدر نہیں کیا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی صارفین پر 9 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ

بتایا گیا ہے کہ جن افغانیوں کے پاس دستاویزات کی کوئی صورت نہیں انہیں پاکستان میں رہنے کا حق نہیں دیا جا سکتا، خصوصا ایسے حالات میں جب پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغانی شامل ہوں۔

پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق غیر قانونی طور پر موجود افغانیوں کو ملک بدر کرنے سے پہلے پولڈنگ سنٹرز میں عارضی طور پر رکھا جاتا ہے۔ اس وقت 39 ایسے سنٹرز کام کر رہے ہیں۔ جن میں 188 افغانی موجود ہیں۔ یاد رہے پاکستان نے یہ مہم اکتوبر 2023 میں شروع کی تھی۔ طالبان رجیم افغان شہریوں کو واپس بھیجے جانے پر نالاں ہے۔

موضوعات : #afhanitandeport
ShareSend

متعلقہ خبریں

بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف
تازہ ترین

بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف

17 دسمبر , 2025
اگلی خبر
The ceasefire could be extended if Iran rolls back its nuclear program and opens the Strait of Hormuz Report.

ایران ایٹمی پروگرام رول بیک اور ہرمزکھول دے توجنگ بندی میں توسیع ہو سکتی ہے۔رپورٹ

یہ بھی پڑھیں

دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

10 اگست , 2026
پتنگ باز ہو جائیں تیار ،جنوری میں بسنت منانے کا فیصلہ

پتنگ باز ہو جائیں تیار ،جنوری میں بسنت منانے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
کسی میں جرات نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی نقصان پہنچائے،سہیل آفریدی

کسی میں جرات نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی نقصان پہنچائے،سہیل آفریدی

10 اگست , 2026
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریاں

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریاں

10 اگست , 2026
بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔