جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

2 مہینے پہلے
A A
آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )حکومت نے آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کے اوقات میں عارضی لوڈشیڈنگ پر صارفین سے معذرت کرلی۔

پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق آر ایل این جی کا ایک کارگو بروقت نہ پہنچنے کے باعث بجلی کی پیداوار میں 3 ہزار 600 میگاواٹ کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں گزشتہ رات پیک آورز کے دوران ڈیڑھ سے 3 گھنٹے تک عارضی لوڈ مینجمنٹ کی گئی۔

ترجمان کے مطابق منگلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار میں بھی 195 میگاواٹ کمی نے صورتحال کو مزید مشکل بنا دیا۔

بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے پیک آورز میں فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس بھی فعال کیے گئے۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی کے کارگو پہنچتے ہی عارضی لوڈ مینجمنٹ میں کمی کردی جائے گی۔

ترجمان نے صارفین سے اپیل کی کہ رات کے پیک آورز میں بجلی کے استعمال میں اعتدال رکھا جائے تاکہ لوڈ مینجمنٹ کو کم سے کم سطح پر رکھا جاسکے۔

پاور ڈویژن کے مطابق دن کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ نہیں کی جارہی، تاہم لائن لاسز والے علاقوں میں شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

حکومت نے آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کے اوقات میں عارضی لوڈ مینجمنٹ پر صارفین سے دوبارہ معذرت بھی کی ہے۔

موضوعات : lescolngload-shedding
ShareSend

متعلقہ خبریں

Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
Significant drop of over 21% in LNG prices
تازہ ترین

ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

25 ستمبر , 2026
Amid attacks in the Strait of Hormuz, Pakistan has issued a tender for LNG procurement.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں حملے ،پاکستان نے ایل این جی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا

9 جولائی , 2026
Explosion at LNG processing plant in Qatar, 54 injured, 18 missing
تازہ ترین

قطر ،ایل این جی پرسسینگ پلانٹ میں دھماکا،54افراد زخمی،18لاپتہ

22 جون , 2026
Qatar mobilizes as Strait of Hormuz opens, empty LNG ship returns to Gulf
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کھلتے ہی قطر متحرک، خالی ایل این جی جہاز خلیج میں واپس پہنچ گیا

19 جون , 2026
بجلی بل کا نیا فارمیٹ ،اب سمجھنا ہو گا آسان
پاکستان

بجلی بل کا نیا فارمیٹ ،اب سمجھنا ہو گا آسان

18 جون , 2026
اگلی خبر
پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔