جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک

4 مہینے پہلے
A A
زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے اسٹیٹ بینک کی اصلاحات سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئی ہے۔حوالہ ہنڈی کو کنٹرول کرنے سے لے کر ترسیلاتِ زر پر کام کیا،کراچی چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا گزشتہ مالی سال 38 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں،رواں مالی سال ترسیلات زر 41 ارب ڈالر سے زائد آئیں گی،رواں مالی سال کے 9 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا مالی سال 26ء کے بقیہ تین ماہ میں خام تیل کی قیمتیں کرنٹ اکاؤنٹ کو متاثر کر سکتی ہیں،رواں مالی سال مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ کم ترین خسارے میں رہے گا۔اسٹیٹ بینک کا تخمینہ ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ 0 سے 1 فیصد خسارے میں رہے گا۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا تین سال میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،اسٹیٹ بینک نے کوشش کی ہے کہ بیرونی قرضوں کو کنٹرول میں رکھا جائے،4 سال قبل حکومت اور اسٹیٹ بینک کا مجموعی بیرونی قرضہ 102 ارب ڈالر تھا

موضوعات : Foreign exchangegoverGOVERNORSTATBANKstatebank
ShareSend

متعلقہ خبریں

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے
تازہ ترین

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
اقتصادی اصلاحات سے رزرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ
پاکستان

اقتصادی اصلاحات سے رزرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ

27 جون , 2026
Tax collection, working hours of designated banks extended
تازہ ترین

ٹیکس کی وصولی ،نامزد بینکوں کے اوقات کار بڑھا دیئےگئے

27 جون , 2026
The scope of the Prime Minister's Apna Ghar program has been expanded, overseas Pakistanis will also be able to benefit from it.
تازہ ترین

وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام کا دائرہ کار وسیع ،اوور سیز پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے

16 جون , 2026
Pakistan's foreign exchange reserves increase
تازہ ترین

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ

24 مئی , 2026
Inflation could rise again, IMF warns
تازہ ترین

مہنگائی دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے،آئی ایم ایف کا انتباہ

16 مئی , 2026
اگلی خبر
عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

10 ستمبر , 2026
30 billion rupees spent on printing currency notes in Pakistan

پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔