جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹیکس کی وصولی ،نامزد بینکوں کے اوقات کار بڑھا دیئےگئے

3 مہینے پہلے
A A
Tax collection, working hours of designated banks extended
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز ) حکومت کی جانب سے ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں اور نیشنل بینک آف پاکستان کی متعلقہ شاخوں کے اوقاتِ کار میں توسیع کر دی ۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر آج بینکوں کی مخصوص برانچیں شام پانچ بجے تک کھلی رہیں گی تاکہ شہری سرکاری ٹیکس اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں۔

اس کے علاوہ پیر کے روز تمام متعلقہ بینک شاخیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، جبکہ منگل کو کمرشل بینکوں کے اوقاتِ کار رات 10 بجے تک بڑھا دیے گئے۔ نیشنل بینک کی کسٹمز وصولی کرنے والی شاخیں منگل کو رات 11 بج کر 59 منٹ تک خدمات فراہم کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام کا دائرہ کار وسیع ،اوور سیز پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیشنل انسٹیٹیوشنل فیسلیٹیشن ٹیکنالوجیز کے ذریعے سرکاری لین دین کی خصوصی کلیئرنگ کے لیے اپنی متعلقہ شاخیں مقررہ اوقات تک کھلی رکھیں۔

سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے تمام ڈیجیٹل ادائیگی کے ذرائع، جن میں انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل بینکنگ ایپس، اے ٹی ایمز اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز شامل ہیں، بلا تعطل فعال رکھے جائیں تاکہ ٹیکس اور سرکاری واجبات کی آن لائن ادائیگی آسانی سے کی جا سکے۔

موضوعات : #bankistatebank
ShareSend

متعلقہ خبریں

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے
تازہ ترین

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
The scope of the Prime Minister's Apna Ghar program has been expanded, overseas Pakistanis will also be able to benefit from it.
تازہ ترین

وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام کا دائرہ کار وسیع ،اوور سیز پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے

16 جون , 2026
Pakistan's foreign exchange reserves increase
تازہ ترین

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ

24 مئی , 2026
Inflation could rise again, IMF warns
تازہ ترین

مہنگائی دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے،آئی ایم ایف کا انتباہ

16 مئی , 2026
زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک
تازہ ترین

زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک

15 مئی , 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ
پاکستان

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ

30 اپریل , 2026
اگلی خبر
Telephone conversation between Ishaq Dar and Iranian Foreign Minister

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

10 ستمبر , 2026
30 billion rupees spent on printing currency notes in Pakistan

پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔