پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

4 مہینے پہلے
A A
عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ (پاک ترک نیوز )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں صحت کے دس منصوبوں کا افتتاح کر دیا ،تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا باقی پروجیکٹس کا گلگت بلتستان کے الیکشن کے بعد افتتاح کروں گا، شہریوں کو علاج کی بہترین سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے خطے میں مشکلات ہیں، جن کے باعث معاشی مشکلات بھی پیدا ہو رہی ہیں۔ شہریوں کو علاج کی بہترین سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ کے وسائل نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں ہونا چاہیے کہ آپ کا علاج نہیں ہوسکتا۔
پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ کوشش ہے شہریوں کو ان کے گھر کے دروازے پر علاج کی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

واضح رہے کہ پیپلز ایئر ایمبولینس کے ذریعے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں فوری طبی امداد اور مریضوں کی ہنگامی منتقلی ممکن بنائی جائے گی۔ ایمبولینس میں جدید طبی آلات، آکسیجن سسٹم، اور مانیٹرنگ مشینوں کی تنصیب کی گئی ہے جبکہ نوزائیدہ بچوں کی ہنگامی منتقلی کے لیےخصوصی انکیوبیٹر بھی نصب کیا گیا ہے

موضوعات : bilawalbhutohealth facilitiesQUETAtalk
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد
اہم ترین 3

حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

3 ستمبر , 2026
امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس
اہم ترین 2

امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس

27 اگست , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور
اہم ترین 2

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال
پاکستان

کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال

16 اگست , 2026
امریکا سے مذاکرات کو جارحانہ سفارتکاری سمجھتے ہیں، باقر قالیباف
اہم ترین 2

امریکا سے مذاکرات کو جارحانہ سفارتکاری سمجھتے ہیں، باقر قالیباف

16 اگست , 2026
کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس
اہم ترین

کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
مہنگائی میں اضافہ،سالانہ شرح 14.52فیصد ،ادارہ شماریات کا اعتراف

مہنگائی میں اضافہ،سالانہ شرح 14.52فیصد ،ادارہ شماریات کا اعتراف

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In