جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home پاکستان

اقتصادی اصلاحات سے رزرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ

4 ہفتے پہلے
A A
اقتصادی اصلاحات سے رزرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )حکومت کے معاشی اقدامات سے خزانے پر قرض کا بوجھ نسبتاً کم ہوا اور مالی نظم و ضبط میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آرہی ہے۔اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مرکزی حکومتی قرضوں کی شرحِ نمو گزشتہ 15 برس کی کم ترین سطح پر آ گئی

مشیر وزیرخزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے پاکستان کا مرکزی حکومتی قرض 81.9 کھرب روپے ہےجبکہ 97 سے 100 کھرب کے اعداد و شمارمیں نجی شعبے کے واجبات بھی شامل ہیں۔پاکستان کا قرض جی ڈی پی تناسب پہلے تقریباً 76 فیصد تھا، جو اب کم ہو کر 68 فیصد رہ گیا۔

مشیر وزیرخزانہ خرم شہزاد نے کہا دو ہزار تیئس میں حکومتی قرض بڑھنے کی رفتار23فیصد تھی جواب کم ہوکر5فیصد پرآگئی ہے،جو گزشتہ 15 برس کی کم ترین شرح ہے۔مقامی قرضوں کی اوسط مدت 2.8 سال سے بڑھ کر 3.8 سال ہونے سے قرضوں کی واپسی کا خطرہ کم ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں:سونا بن گیا سپر پاورز کا نیا ہتھیار

مشیروزیرخزانہ نے مزید کہاپاکستان میں یہ پہلی بارہوا کہ 4.7 کھرب روپے کے مہنگے قرضے قبل از وقت ختم یا واپس کردیئےگئے ۔مالی سال 2026 میں سودی اخراجات 8.89 سے کم ہوکر 6.94 کھرب رہ گئے، تقریباً 2 کھرب کی بچت ہوئی ۔

خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2023میں وفاقی آمدن کا 64 فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوتا تھا، جو کم ہو کر تقریباً 40 فیصد رہ گیا ،زرمبادلہ ذخائربہترہوئے ہونے سے درآمدی بل ادائیگی کی گنجائش 2 ہفتوں سے بڑھ کر 3 ماہ تک جاپہنچی۔

موضوعات : economic reformsForeign exchangereserves
ShareSend

متعلقہ خبریں

State Bank of Pakistan's foreign exchange reserves decrease by $1.245 billion
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.245 ارب ڈالر کی کمی

17 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $1.94 billion.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.94 ارب ڈالر کا اضافہ

10 جولائی , 2026
Gold has become the new weapon of superpowers
تازہ ترین

سونا بن گیا سپر پاورز کا نیا ہتھیار

9 جون , 2026
New oil and gas discoveries increase Pakistan's energy reserves
تازہ ترین

تیل اور گیس کی نئی دریافت پاکستان کے توانائی ذخائر میں اضافہ

8 جون , 2026
زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک
تازہ ترین

زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک

15 مئی , 2026
Increase in foreign exchange reserves held by the State Bank
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

15 مئی , 2026
اگلی خبر
برطانیہ میں پناہ گزینوں کے لیے محدود قانونی راستے متعارف کرانے کا اعلان

برطانیہ میں پناہ گزینوں کے لیے محدود قانونی راستے متعارف کرانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

In which country were the most millionaires created in 2025

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

23 جولائی , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
12th day of the Iran-US conflict Relentless attacks exchanged.

ایران ،امریکا جنگ کا 12واں روز ،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English