پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور میں فوم بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

48 منٹس پہلے
A A
Fire at a foam manufacturing factory in Peshawar
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) پشاور کے علاقے جمرود میں فوم بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ریسکیو 1122 خیبر کے مطابق اطلاع ملتے ہی دو فائر وہیکلز اور ایک واٹر باؤزر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، تاہم آگ کی شدت کے پیش نظر پشاور سے مزید چار فائر وہیکلز بھی بیک اپ سپورٹ کے لیے روانہ کی گئیں۔پشاور سے پہنچنے والی فائر وہیکلز نے بھی آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا۔ ریسکیو فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کے 2 ہزار 448 اسکول غیر محفوظ قرار

ریسکیو 1122 کے مطابق فیکٹری میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

موضوعات : factoryfoampeshawar
ShareSend

متعلقہ خبریں

2,448 schools in Khyber Pakhtunkhwa declared unsafe
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے 2 ہزار 448 اسکول غیر محفوظ قرار

2 نومبر , 2026
Financial irregularities worth Rs 18.46 billion revealed in Peshawar Economic Zones Company
تازہ ترین

پشاور، اکنامک زونز کمپنی میں 18ارب 46 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

24 اکتوبر , 2026
We will not rest until the last terrorist is eliminated, says Prime Minister.
تازہ ترین

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived in Peshawar on a one-day visit.
اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

22 اکتوبر , 2026
The Prime Minister will visit Peshawar today on a one-day trip.
تازہ ترین

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج پشاور جائیں گے

22 اکتوبر , 2026
پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
پاکستان

پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Azad Kashmir Prime Minister Iftikhar Gilani will arrive in Rawalakot today.

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی آج راولاکوٹ پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیں

Ethiopia’s agreement to acquire advanced combat aircraft and missile defense systems from Russia

ایتھوپیا کا روس سے جدید جنگی طیاروں اور میزائل دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ

2 نومبر , 2026
The first phase of the ML-1 railway project will cost $2.1 billion; 67 percent of the tracks are unsafe.

ایم ایل ون ریلوے منصوبے کا پہلا مرحلہ 2.1 ارب ڈالر کا ہوگا، 67 فیصد پٹڑیاں غیر محفوظ

2 نومبر , 2026
Haris Rauf signs with Adelaide Strikers; will represent a new team for the first time.

حارث رؤف کا ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ، پہلی بار نئی ٹیم کی نمائندگی کریں گے

2 نومبر , 2026
Federal Constitutional Court is not bound by Supreme Court decisions, Constitutional Court

وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں،آئینی عدالت

2 نومبر , 2026
Hearing adjourned on petitions challenging the extension of the detention of Aleema Khan, Uzma Khan, and Noreen Niazi.

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔