جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

1 دن پہلے
A A
We will not rest until the last terrorist is eliminated, says Prime Minister.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اور ہمارے جوانوں اور افسروں کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائیں گی۔یہ بات انہوں نے پشاور میں وفاقی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا کی امن و امان اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر غور اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا انتظامیہ کو دہشت گردی کے خلاف تمام تر معاونت فراہم کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی پولیس، سیف سٹیز پروجیکٹ اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے لیے جو کچھ بھی درکار ہوگا، وفاقی حکومت فراہم کرے گی۔اجلاس کے دوران عسکری حکام نے دہشت گردوں کے خلاف جاری انٹیلی جنس آپریشنز پر بریفنگ دی، جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی صورتحال اور وفاق کی جانب سے صوبے کو دی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: چاند پر سپر کمپیوٹر کی دھماکے دار انٹری

اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ، امیر مقام، رانا ثناء اللہ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، آئی جی پولیس اور کور کمانڈر پشاور سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام نے شرکت کی۔ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی بحث کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ پشاور تھا۔

موضوعات : peshawarprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister meets with a delegation from Alvarez & Marsal; discusses promotion of investment.
تازہ ترین

وزیراعظم کی الویریز اینڈ مارسل کے وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

23 اکتوبر , 2026
The Prime Minister has accepted all our demands, says the Governor of Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

وزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، گورنر خیبرپختونخوا

23 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
پاکستان

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم
اہم ترین

ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
Peshawar An important meeting of the Federal Apex Committee chaired by the Prime Minister reviewed the security situation.
تازہ ترین

پشاور، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

22 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived in Peshawar on a one-day visit.
اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Lahore Decision to register cases instead of challans for serious violations of traffic rules

لاہور، ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Scottish Minister Humza Yousaf’s book Under Fire The harrowing tale of a family trapped in Gaza.

اسکاٹس منسٹر حمزہ یوسف کی کتاب انڈر فائر غزہ میں پھنسے خاندان کی اذیت ناک داستان

23 اکتوبر , 2026
نیشنل بینک کے سی ای او کی سیلری 95لاکھ ،3کروڑ کی انشورنس ،گھر کے کرائے کیلئے10لاکھ روپے ماہانہ

نیشنل بینک کے سی ای او کی سیلری 95لاکھ ،3کروڑ کی انشورنس ،گھر کے کرائے کیلئے10لاکھ روپے ماہانہ

23 اکتوبر , 2026
اسلام آباد میں انسانی گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر سمیت 5ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں انسانی گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر سمیت 5ملزمان گرفتار

23 اکتوبر , 2026
اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک

اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک

23 اکتوبر , 2026
Terrorist attempt in Gwadar thwarted; 10 terrorists, including a woman, killed.

گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔