جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

1 دن پہلے
A A
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived in Peshawar on a one-day visit.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے ہیں ۔

وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد یہ پہلا دورہ ہے۔دورے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بوئنگ کے نئے مسافر طیارے 737 میکس 10 کی منظوری

وزیراعظم گورنر ہاؤس میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کریں گے جس کے دوران انہیں صوبے میں امن و امان، سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔اس موقع پر وزیراعظم کی جانب سے صوبے کے لیے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا اعلان بھی متوقع ہے۔

موضوعات : peshawarprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Prime Minister has accepted all our demands, says the Governor of Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

وزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، گورنر خیبرپختونخوا

23 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
پاکستان

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم
اہم ترین

ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
We will not rest until the last terrorist is eliminated, says Prime Minister.
تازہ ترین

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
Peshawar An important meeting of the Federal Apex Committee chaired by the Prime Minister reviewed the security situation.
تازہ ترین

پشاور، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

22 اکتوبر , 2026
The Prime Minister will visit Peshawar today on a one-day trip.
تازہ ترین

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج پشاور جائیں گے

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Report on foreign tourists visiting Pakistan in 2 years ready

2 سالوں میں پاکستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی رپورٹ تیار

یہ بھی پڑھیں

Ishaq Dar leaves for Istanbul to attend a key diplomatic meeting involving 7 countries.

اسحاق ڈار7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک میں شرکت کے لیے استنبول روانہ

23 اکتوبر , 2026
The Prime Minister has accepted all our demands, says the Governor of Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، گورنر خیبرپختونخوا

23 اکتوبر , 2026
Security forces conduct clearance operation in Gwadar; 7 terrorists killed.

گوادر میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

23 اکتوبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir’s visit to Corps Headquarters Peshawar

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ

23 اکتوبر , 2026
IMF sounds alarm bell for Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔