بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں بجلی کا بحران ،عوام پریشان

5 مہینے پہلے
A A
Electricity crisis in Pakistan, people worried
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) گیس اور آئل کی قلت کی وجہ سے ملک میں بجلی کا سنگین بحران شدت اختیار کر گیا، گیس اور فرنس آئل کی قلت کے باعث بجلی کی پیداوار بری طرح متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں لاہور سمیت بڑے شہروں میں طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ۔
لیسکو میں رات کے اوقات میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگا واٹ سے بھی بڑھ گیا ہے، جس کے باعث لاہور شہر میں چار سے پانچ گھنٹے تک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہات میں صورتحال مزید خراب ہو چکی ہے، جہاں آٹھ آٹھ گھنٹے تک بجلی کی بندش نے معمولات زندگی مفلوج کر دیے ہیں۔
لاہور میں چار سے پانچ گھنٹے اور دیہات میں چھ سے آٹھ گھنٹے تک بجلی بند کی جا رہی ہے ۔
این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق ملک میں جاری بحران کی بنیادی وجوہات میں گیس کی شدید قلت اور فرنس آئل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں شامل ہیں۔توانائی کے وسائل کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار مطلوبہ سطح تک نہیں پہنچ پا رہی، جس سے شارٹ فال میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ بار بار اور طویل لوڈشیڈنگ نے کاروبار، تعلیم اور گھریلو زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ گرم موسم میں بجلی کی بندش نے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے دنوں میں صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

موضوعات : #lightcrisisenergy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Solar power generation in China has surpassed that of coal-fired power plants.
تازہ ترین

چین میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں سے بڑھ گئی

3 ستمبر , 2026
Claims of reforms in the power sector remained unfulfilled, national exchequer suffered a loss of Rs. 803 billion in three years
اہم ترین 2

پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے، تین سال میں قومی خزانے کو 803 ارب روپے کا نقصان

21 اگست , 2026
Growing trend of solar, decreasing demand for government electricity
معیشت

سولر کا بڑھتا رجحان ،سرکاری بجلی کی طلب کم

14 اگست , 2026
A new trend among solar consumers—a new challenge for the government
تازہ ترین

سولر صارفین کا نیا رجحان، حکومت کے لیے نئی آزمائش؟

7 اگست , 2026
Recommendation to pay more to those who provide electricity during evening hours
تازہ ترین

شام کے اوقات میں بجلی دینے والوں کو زیادہ معاوضہ دینے کی سفارش

1 اگست , 2026
Proposal to increase electricity charges by Rs 1.20 per unit in August bills due to a drop in electricity demand.
تازہ ترین

بجلی کی طلب میں کمی، اگست کے بلوں میں فی یونٹ ایک روپے 20 پیسے اضافے کی تجویز

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
Iran demands compensation from Gulf states for war damages

ایران نے خلیجی مماک سے جنگی نقصانات کا معاوضہ مانگ لیا

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔