جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے، تین سال میں قومی خزانے کو 803 ارب روپے کا نقصان

1 گھنٹہ پہلے
A A
Claims of reforms in the power sector remained unfulfilled, national exchequer suffered a loss of Rs. 803 billion in three years
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاور سیکٹر میں اصلاحات کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی، دستاویز میں گزشتہ تین سال کے دوران بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق مالی سال 2023 سے مالی سال 2026 تک ڈسکوز کی ناقص کارکردگی کے باعث قومی خزانے کو مجموعی طور پر 803 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

مالی سال 2023-24 کے دوران ڈسکوز نے ترسیل اور تقسیم کی مد میں 18.3 فیصد نقصانات کیے، جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو 276 ارب روپے کا نقصان ہوا۔دستاویز کے مطابق مالی سال 2023-24 میں سب سے زیادہ نقصان لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے کیا، جس سے قومی خزانے کو 48 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

مالی سال 2024-25 کے دوران ڈسکوز کے ترسیل اور تقسیم کے نقصانات 17.6 فیصد رہے، جبکہ ان کی ناقص کارکردگی کے باعث قومی خزانے کو مزید 265 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔دستاویز کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی سب سے زیادہ نقصان کرنے والی ڈسکو رہی، جس کے باعث قومی خزانے کو 87 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

مالی سال 2025-26 کے دوران بھی ڈسکوز کے نقصانات میں نمایاں کمی نہ آ سکی۔ گزشتہ مالی سال کے دوران ڈسکوز نے مجموعی طور پر 262 ارب روپے کا نقصان کیا۔دستاویز کے مطابق مالی سال 2025-26 میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے قومی خزانے کو 85 ارب روپے جبکہ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 82 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیں: سولر صارفین کا نیا رجحان، حکومت کے لیے نئی آزمائش؟

اعداد و شمار کے مطابق پاور سیکٹر میں اصلاحات اور بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام میں بہتری کے دعووں کے باوجود ڈسکوز کے نقصانات قومی خزانے پر مسلسل بھاری بوجھ بنے ہوئے ہیں۔

موضوعات : #powersectorenergy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Growing trend of solar, decreasing demand for government electricity
معیشت

سولر کا بڑھتا رجحان ،سرکاری بجلی کی طلب کم

14 اگست , 2026
A new trend among solar consumers—a new challenge for the government
تازہ ترین

سولر صارفین کا نیا رجحان، حکومت کے لیے نئی آزمائش؟

7 اگست , 2026
Recommendation to pay more to those who provide electricity during evening hours
تازہ ترین

شام کے اوقات میں بجلی دینے والوں کو زیادہ معاوضہ دینے کی سفارش

1 اگست , 2026
NEPRA fines electricity distribution companies Rs 2.9 billion.
تازہ ترین

نیپرا کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو 2ارب 90کروڑ روپے جرمانہ

30 جولائی , 2026
US takes a major step towards advanced nuclear energy; 1,100-megawatt power project launched.
تازہ ترین

امریکا کا جدید جوہری توانائی کی جانب بڑا قدم، 1100میگاواٹ بجلی منصوبے کا آغاز

16 جولائی , 2026
Revolutionary Guards announce halt to all energy exports from the Middle East.
تازہ ترین

پاسداران انقلاب کا مشرق وسطیٰ سے تمام توانائی برآمدات روکنے کا اعلان

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
World's largest battery-powered aircraft successfully takes flight

دنیا کے سب سے بڑے بیٹری طیارے کی کامیاب اڑان

یہ بھی پڑھیں

World's largest battery-powered aircraft successfully takes flight

دنیا کے سب سے بڑے بیٹری طیارے کی کامیاب اڑان

21 اگست , 2026
Claims of reforms in the power sector remained unfulfilled, national exchequer suffered a loss of Rs. 803 billion in three years

پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے، تین سال میں قومی خزانے کو 803 ارب روپے کا نقصان

21 اگست , 2026
Leeds Test England bowled out for 409 in the first innings, taking a 238-run lead over Pakistan.

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ پہلی اننگز میں 409 رنز پر آؤٹ، پاکستان پر 238 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
Joe Root has equaled a major Test cricket record held by Sachin Tendulkar.

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

21 اگست , 2026
Aisha Wahab, a candidate of Afghan-Muslim descent, wins a seat in Congress in California.

کیلیفورنیا میں مسلم افغان نژاد امیدوار عائشہ وہاب کی کانگریس میں کامیابی

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔