منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ای سی او اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے

1 دن پہلے
A A
ECO Summit Foreign delegations, including Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi, have arrived in Islamabad.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس میں شرکت کے لیے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ سطح کے وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیر خارجہ بوبور مسعودووچ عثمانوف بھی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچے، جہاں وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے ان کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ہر تین میں سے ایک بالغ شخص شوگر کا شکار

اجلاس سے قبل نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ای سی او رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور وفود کے سربراہان کے اعزاز میں استقبالیہ عشائیہ دیا۔اس موقع پر اسحاق ڈار نے مہمان وفود کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں تعاون مضبوط بنانے اور امن، ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔

موضوعات : abbasirachiecoislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Death of 13-year-old domestic worker at officer's house in Islamabad ruled as torture
پاکستان

اسلام آباد میں افسر کے گھر13سالہ گھریلو ملازمہ کی موت کی وجہ تشدد قرار

17 نومبر , 2026
Iran is prepared to open the Strait of Hormuz within two days, but the US must accept its conditions, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

ایران آبنائے ہرمز دو روز میں کھولنے کیلئے تیار، امریکا کو شرائط تسلیم کرنا ہوں گی، عباس عراقچی

17 نومبر , 2026
ECO countries agree to promote regional trade, investment and connectivity
تازہ ترین

ای سی او ممالک کاعلاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور روابط کے فروغ پر اتفاق

17 نومبر , 2026
Meeting between Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi and Mohsin Naqvi
تازہ ترین

محسن نقوی سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات

17 نومبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

16 نومبر , 2026
Death of domestic worker Fatima in Islamabad, 4-day physical remand of police officer's wife and reciter
تازہ ترین

اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت، پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری  کا4 روزہ جسمانی ریمانڈ

16 نومبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan Polo Team Qualifies for the Ki Polo World Cup, Defeats Nigeria

پاکستان ٹیم نے پولو ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کر لیا، نائیجیریا کو شکست

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔