پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت، پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری  کا4 روزہ جسمانی ریمانڈ

3 گھنٹے پہلے
A A
Death of domestic worker Fatima in Islamabad, 4-day physical remand of police officer's wife and reciter
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) اعلیٰ پولیس افسر کے گھر میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے مقدمے میں گرفتار پولیس افسر کی اہلیہ اور بچوں کو پڑھانے والے قاری کو عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

دونوں ملزمان کو مجسٹریٹ نعیمہ عفت کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں پولیس نے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمان کو چار روز کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل اعلیٰ پولیس افسر کے گھر کام کرنے والی 13 سالہ فاطمہ مبینہ گھریلو تشدد کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی تھی۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ شمس کالونی میں درج کیا گیا ہے۔ ابتدائی طبی معائنے کے دوران بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی آنکھ میں لگنے والا انجیکشن کیا ہے؟

دوسری جانب پولیس افسر محمد بن اشرف نے بتایا تھا کہ فاطمہ کافی عرصے سے ان کے گھر میں رہ رہی تھی اور واقعے کے بعد انہوں نے خود پولیس سے رابطہ کیا تھا۔

پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے تاکہ بچی کی ہلاکت کے محرکات اور ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے۔

موضوعات : deathcasedomesticworkerislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

ECO Summit Foreign delegations, including Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi, have arrived in Islamabad.
تازہ ترین

ای سی او اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے

16 نومبر , 2026
Islamabad once again the focus of diplomacy; meeting of the Economic Cooperation Organization begins.
تازہ ترین

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزِ نگاہ، اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز

15 نومبر , 2026
Election Commission issues written order regarding the case concerning elections in 42 cantonment boards.
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

14 نومبر , 2026
بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

13 نومبر , 2026
Local government election schedule in Islamabad suspended; High Court issues stay order.
تازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل، ہائیکورٹ کا حکم امتناع جاری

13 نومبر , 2026
Decision to make Islamabad the country's first completely cashless city, deadline set for December 31
تازہ ترین

اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر ڈیڈ لائن مقرر

13 نومبر , 2026
اگلی خبر
The excitement of the Pakistan-India football final has reached Lyari, a decision has been made to install a big screen in the International Stadium.

پاک بھارت فٹبال  فائنل کا جوش لیاری پہنچ گیا، انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین لگانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

16 نومبر , 2026
Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

16 نومبر , 2026
Bushra Bibi's eyesight is affected, request filed to be transferred to hospital for treatment

بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ، علاج کے لیے اسپتال منتقلی کی درخواست دائر

16 نومبر , 2026
I am at risk of brain hemorrhage and heart attack, if I survive I will prove my innocence PTI founder's letter to the Chief Justice

مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کو خط

16 نومبر , 2026
Iraqi President urges Trump to end the war with Iran, demands fulfillment of promises for global peace.

عراقی صدر کی ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کی اپیل، عالمی امن کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔