منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

محسن نقوی سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات

8 گھنٹے پہلے
A A
Meeting between Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi and Mohsin Naqvi
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے، پاک ایران تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں علاقائی امن و استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان تنازع کے حل کے لیے سفارتی محاذ پر مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔عباس عراقچی نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایئرپورٹ پر ایرانی وزیر خارجہ کو الوداع کیا۔ اس موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

موضوعات : abbasirachiiranmohsinnaqvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran claims to have targeted a US radar system in Bahrain with a drone attack.
تازہ ترین

ایران کا بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

17 نومبر , 2026
Iran claims to have seized a US MQM-170 drone
تازہ ترین

ایران کا امریکی MQM-170 ڈرون قبضےمیں لینے کا دعویٰ

17 نومبر , 2026
Iran’s bold claim leaves the world stunned
تازہ ترین

ایران کا بڑادعویٰ ،دنیا حیران

17 نومبر , 2026
Iran is prepared to open the Strait of Hormuz within two days, but the US must accept its conditions, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

ایران آبنائے ہرمز دو روز میں کھولنے کیلئے تیار، امریکا کو شرائط تسلیم کرنا ہوں گی، عباس عراقچی

17 نومبر , 2026
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ
اہم ترین 3

کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ

16 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

16 نومبر , 2026
اگلی خبر
ECO countries agree to promote regional trade, investment and connectivity

ای سی او ممالک کاعلاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور روابط کے فروغ پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026
Death of 13-year-old domestic worker at officer's house in Islamabad ruled as torture

اسلام آباد میں افسر کے گھر13سالہ گھریلو ملازمہ کی موت کی وجہ تشدد قرار

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔