پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ای چالان نادہندگان ہو جائیں ہوشیار

3 مہینے پہلے
A A
E-challan defaulters, be careful.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے ای چالان نادہندگان کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کر لیا ، یکم جولائی سے ای چالان نادہندگان کے خلاف سخت کارروائیوں کا آغاز ہوگا۔

ترجمان کے مطابق ای چالان نادہندگان کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز کارروائی ہو گی۔ ٹریفک پولیس ون ایپ سے موقع پر ای چالان کی تصدیق کرتی ہے۔ صوبہ پنجاب میں ای چالان نادہندگان سے ریکوری ٹریفک ون ایپ سے موثر بنائی جارہی ہے۔

ترجمان کے مطابق شہری ای چالان کی تفصیلات پنجاب سیف سٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کریں۔ آن لائن فراڈ اور جعل سازوں سے بچیں ای چالان کی تصدیق صرف پنجاب سیف سٹی کی ویب سائٹ سے کریں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں شہری کے نام پر 421گاڑیاں ،رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ

ترجمان کے مطابق پنجاب سیف سٹی ای چالان کی ادائیگی کے لیے کوئی آن لائن لنک ارسال نہیں کرتا ۔شہری اپنے ای چالان کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں اور قانونی کارروائی سے بچیں۔ پنجاب میں قانون شکنوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی سڑکوں پر نظم و ضبط کو یقینی بنائیں گے ۔ٹریفک قوانین کی پابندی سے محفوظ سفر ممکن ہے۔

موضوعات : echalanfinestraffic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.
تازہ ترین

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

2 ستمبر , 2026
Crackdown against the top 100 e-challan defaulters in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں ٹاپ 100 ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

10 اگست , 2026
Action against illegal and unregistered driving schools
تازہ ترین

غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ڈرائیونگ سکولز کےخلاف کارروائی

19 جولائی , 2026
Karakoram Highway reopened for traffic
تازہ ترین

شاہراہ قراقرم ٹریفک کیلئے بحال

13 جولائی , 2026
Motorcyclist fined 210,000 rupees.
تازہ ترین

موٹر سائیکل سوار کے 2لاکھ 10ہزار کے چالان

8 جولائی , 2026
Rawalpindi Ring Road will open to traffic next month.
تازہ ترین

راولپنڈی رنگ روڈ اگلے ماہ ٹریفک کے لیے کھلے گی

29 جون , 2026
اگلی خبر
A new turn in Pakistan-Iran relations

پاکستان ،ایران تعلقات میں نیا موڑ

یہ بھی پڑھیں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026
امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

7 ستمبر , 2026
ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

7 ستمبر , 2026
ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔