پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ڈرائیونگ سکولز کےخلاف کارروائی

2 مہینے پہلے
A A
Action against illegal and unregistered driving schools
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ڈرائیونگ اسکولز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔

موٹر وہیکل رولز 1969 سیکشن 23 کے مطابق ڈرائیونگ اسکولز کے لیے قانونی تقاضوں پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ۔

سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ آج سے بغیر رجسٹریشن اور بغیر اجازت کوئی بھی پرائیویٹ ڈرائیونگ سکول نہیں چلےگا، رجسٹریشن کےلئے ڈرائیونگ اسکولز موٹروئیکل رولز 1969 سے مشروط ہے۔

سید عبدالرحیم شیرازی کا مزید کہنا تھا کہ گاڑی میں ڈوئل پیڈل کنٹرول، باقاعدہ عمارت اور کلاس روم کا ہونا ضروری ہے، تربیت یافتہ اور مستند انسٹرکٹرز کے بغیر ڈرائیونگ کی تربیت دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سی ٹی او لاہورکا کہنا تھا کہ مقررہ قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے ڈرائیونگ اسکولز ہی کام کر سکیں گے، رجسٹرڈ ڈرائیونگ سکولز شہریوں سے مناسب اور منظور شدہ فیس ہی وصول کرنے کے پابند ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا کے سب سے برے اور سب سے اچھے قید خانے کہاں ہیں؟

سید عبدالرحیم شیرازی نے کہا کہ لاہور ٹریفک پولیس شہریوں کو معیاری اور محفوظ ڈرائیونگ ٹریننگ کی فراہمی یقینی بنائے گی۔شہری ڈرائیونگ کی تربیت صرف قانون کے مطابق رجسٹرڈ اور منظور شدہ اداروں سے حاصل کریں۔محفوظ ڈرائیونگ کلچر کے فروغ اور شہریوں کے تحفظ کے لیے قوانین پر سختی سے عملدرآمد جاری رہے گا

موضوعات : #drivingschoollicencetraffic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.
تازہ ترین

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

2 ستمبر , 2026
Decision to introduce a new online tracking facility for driving license cards in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کارڈ کی آن لائن ٹریکنگ کی نئی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
Crackdown against the top 100 e-challan defaulters in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں ٹاپ 100 ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

10 اگست , 2026
Karakoram Highway reopened for traffic
تازہ ترین

شاہراہ قراقرم ٹریفک کیلئے بحال

13 جولائی , 2026
Motorcyclist fined 210,000 rupees.
تازہ ترین

موٹر سائیکل سوار کے 2لاکھ 10ہزار کے چالان

8 جولائی , 2026
Rawalpindi Ring Road will open to traffic next month.
تازہ ترین

راولپنڈی رنگ روڈ اگلے ماہ ٹریفک کے لیے کھلے گی

29 جون , 2026
اگلی خبر
Rawalpindi narrowly escaped a major disaster.

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

یہ بھی پڑھیں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026
امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

7 ستمبر , 2026
ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

7 ستمبر , 2026
ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔