پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

42 منٹس پہلے
A A
امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) امریکی طیارہ انجن ساز کمپنی جی ای ایرو اسپیس کو ہائپرسونک نظام کی آزمائش کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا نیا معاہدہ مل گیا ہے۔

کمپنی نے امریکی ڈیفنس انوویشن یونٹ، ڈی آئی یو سے یہ معاہدہ ہائپرسونک اینڈ ہائی کیڈنس ایئربورن ٹیسٹنگ کیپابیلیٹیز، یعنی ہائپ کیٹ پروگرام کے تحت حاصل کیا ہے۔

منصوبے کا مقصد ہائپرسونک پروازوں کی آزمائش کو زیادہ تیز، بار بار اور مؤثر بنانا ہے۔ ہائپرسونک نظام ایسے طیاروں یا ہتھیاروں کو کہا جاتا ہے جو میک 5، یعنی آواز کی رفتار سے پانچ گنا سے زیادہ رفتار پر سفر کرتے ہیں۔

ہائپرسونک ٹیکنالوجی کی تیاری میں ایک بڑا چیلنج حقیقی پرواز کے دوران ٹیسٹنگ اور مطلوبہ ڈیٹا کا حصول ہے۔ نئے پلیٹ فارم کے ذریعے مختلف ہائپرسونک ٹیکنالوجیز کی پرواز کے دوران آزمائش اور مستقبل کے نظاموں کے لیے اہم ڈیٹا جمع کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

یہ منصوبہ 2023 میں شروع ہونے والے کام کا اگلا مرحلہ ہے، جب جی ای ایرو اسپیس کو ابتدائی طور پر تصوراتی ڈیزائن اور پلیٹ فارم کی تیاری کے لیے فنڈنگ دی گئی تھی۔

نئے مرحلے میں کمپنی ایک مشترکہ بوسٹر اور کروز طرز کا نظام ڈیزائن اور تیار کرے گی۔ دونوں حصے مل کر ایک مکمل آل اَپ راؤنڈ ٹیسٹ بیڈ کے طور پر کام کریں گے، جسے ہائپرسونک پرواز کی آزمائش کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

اس پلیٹ فارم کا مقصد یہ ہے کہ ہر نئی ہائپرسونک ٹیکنالوجی کے لیے الگ مخصوص ٹیسٹ گاڑی تیار کرنے کی ضرورت کم ہو۔ اس طرح تجربات سے حاصل ہونے والے حقیقی ڈیٹا کے حصول میں وقت اور اخراجات کم کیے جاسکتے ہیں۔

جی ای ایرو اسپیس کے ایڈیسن ورکس کے نائب صدر اور جنرل منیجر اسٹیو رسل کے مطابق ہائپرسونک ٹیسٹنگ کے عمل کو تیز کرنا آئندہ نسل کی جدید دفاعی صلاحیتیں تیار کرنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔

موضوعات : test platformUS company
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026
امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

7 ستمبر , 2026
ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

7 ستمبر , 2026
ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

7 ستمبر , 2026
کویت میں شہریت سے محروم بعض افراد کو 10 سال تک اقامہ دینے کا فیصلہ

کویت میں شہریت سے محروم بعض افراد کو 10 سال تک اقامہ دینے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In