پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 90رنز سے شکست

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan defeated by 90 runs in the first Test against West Indies
Share on Facebookwhatsapp

ٹرینڈا ٹوبیگو ( پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کی بیٹنگ ایک بار پھر بری طرح ناکام ہو گئی ، پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔

211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم صرف 120 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ قومی بیٹنگ لائن ابتدا ہی سے مشکلات کا شکار رہی اور صرف 50 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی۔

کپتان بابر اعظم نے مزاحمت کرتے ہوئے 58 رنز کی اننگز کھیلی اور پاکستان کی جانب سے ٹاپ اسکورر رہے، تاہم انہیں دوسرے اینڈ سے کوئی خاطر خواہ ساتھ نہ مل سکا۔ قومی ٹیم کے 8 بیٹرز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے، جس کے باعث شکست پاکستان کا مقدر بنی۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں 181 رنز بنائے۔ میزبان ٹیم کی جانب سے شمار جوزف 38 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے، جس کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 211 رنز کا ہدف دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

بیٹنگ لائن کی مسلسل ناکامی نے ایک بار پھر قومی ٹیم کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ نئے کپتان کی قیادت میں بھی پاکستان شکست سے نہ بچ سکا، جبکہ اب سیریز میں واپسی کے لیے دوسرے ٹیسٹ میں ہر شعبے میں غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

موضوعات : #pakvswibabarazammatchtest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.
تازہ ترین

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
A new spell of rains has begun in various parts of the country.

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔