پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

خامنہ ای کیلئے روتا دیکھ کر حیران ،سمجھتا تھا ایرانی ان سے نفرت کرتے ہیں ،ٹرمپ

3 ہفتے پہلے
A A
Trump Surprised to see people weeping for Khamenei; thought Iranians hated him.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کیلئے روتا دیکھ کر حیران ،سمجھتا تھا ایران ان سے نفرت کرتے ہیں

امریکی صدر ایرانی عوام کی جانب سے آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے جذباتی اظہار دیکھ کر حیران رہ گئے۔
صدر ٹرمپ نے خامنہ ای کی آخری رسومات میں عوام کی بڑی تعداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو خامنہ ای کیلئے روتا دیکھ کر حیران ہوں، سمجھتا تھا ایرانی ان سے نفرت کرتے ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگر چاہتے تو خامنہ ای کے جنازے میں موجود تمام افراد کو نشانہ بنا سکتے تھے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے کیونکہ اس صورت میں مذاکرات کے لیے کوئی فریق باقی نہیں رہے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا نے باہمی اتفاق سے مذاکرات میں عارضی وقفہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی معاہدہ کرنے کیلئے بے تاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس میں مجھ سے ملاقات کیلئے درخواست کی ہے ، ہمارے درمیان اچھی ہم آہنگی ہے ، نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے۔
امریکا کے250 ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ آج پوری امریکی قوم آزادی کاجشن منا رہی ہے ، یوم آزادی کاجشن منانے کیلئے واشنگٹن میں لاکھوں لوگ جمع ہیں، امریکا آج دنیا کیلئے امید کی کرن ہے ، امریکا نے ہر شعبے میں گراں قدر ترقی کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں مکمل طور پرمذہبی آزادی ہے، ہمارے ملک میں مذہب اور اظہار کی آزادی ہے ، ہم ایک جھنڈے تلے ایک قوم ہیں، میں جو کچھ کہہ رہا ہوں وہ کمیونسٹ نہیں کہہ سکتے، ہم امریکا کو کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے،امریکا عظیم ہے اور ہمیشہ عظیم رہے گا۔

قبل ازیں ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا نے ایران کو شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے جنازے کی تقریب کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔

گزشتہ روز اپنے خطاب میں ٹرمپ نے امریکی طاقت اور فوجی برتری کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ امریکا نے وینزویلا کو ایک دن میں شکست دی اور ایران کو بھی سخت نقصان پہنچایا جس کے بعد ایران اب مذاکرات کا خواہاں ہے۔

موضوعات : #donaldtrumpsupremeleader
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 جولائی , 2026
Trump accuses China of continuously interfering in the US electoral process.
اہم ترین 3

ٹرمپ کا چین پر امریکی انتخابی عمل میں مسلسل مداخلت کرنے کا الزام

17 جولائی , 2026
What would happen if Iran killed me Trump issues a statement regarding the potential reaction.
تازہ ترین

ایران نے مجھے قتل کیا تو کیا ہوگا؟ ٹرمپ نے ممکنہ ردعمل سے متعلق بیان دے دیا

11 جولائی , 2026
The first video of Ayatollah Ali Khamenei's burial site has surfaced.
تازہ ترین

آیت اللہ علی خامنہ ای کی تربت کی پہلی ویڈیو سامنے آ گئی

11 جولائی , 2026
The martyred Supreme Leader will be laid to rest in Mashhad today.
تازہ ترین

شہید سپریم لیڈر کو آج مشہد میں سپردخاک کیا جائے گا

9 جولائی , 2026
The mortal remains of the martyred Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei have been transferred to Iraq.
تازہ ترین

شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی عراق منتقل

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
'Mr. Perfect' Aamir Khan has married his longtime friend Gauri Spirit.

مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ شادی کرلی

یہ بھی پڑھیں

Ban on bathing in rainwater and swimming in rivers, dams, and canals.

بارش کے پانی میں نہانے ،دریاؤں ،ڈیموں،نہروں میں تیراکی پر پابندی

27 جولائی , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Mansoora, meets Hafiz Naeem-ur-Rehman.

وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد ،حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

27 جولائی , 2026
Exchanges between Iran and the US are ongoing through mediators, Ismail Baqai

ایران ،امریکہ کے درمیان ثالثوں کے ذریعے تبادلہ جاری ہے ،اسماعیل بقائی

27 جولائی , 2026
Pakistan 199 runs on third day of Pak-West Indies Test

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کا تیسرا روز ، پاکستان کے 199رنز

27 جولائی , 2026
The electoral battleground is set in Azad Kashmir.

آزاد کشمیر میں انتخابی دنگل سج گیا

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English