جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے،وزیراعظم

3 مہینے پہلے
A A
Decisions taken in the best interest of Pakistan, says Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہےملکی معیشت کو بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے۔

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظ م نے کہا معیشت کی ترقی میں حصہ ڈالنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ وفاق اور صوبوں کے مل کر کام کیے بغیر عالمی بحران کا مقابلہ نہیں کر سکتے تھے۔

وزیراعظم نے کہا وفاق نے ہر معاملےپر سنجیدگی کے ساتھ صوبوں سے مشاورت کی۔سب نے مل کر آئی ایم ایف پروگرام پر عمل پیرا رہنے کی کوشش کی ۔ میکرو لیول پر ہماری معیشت مستحکم ہے،

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا روز گار کے مواقع ،برآمدات ،معاشی بہتری سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا آج سب سے بڑا چیلنج وفاق کے لیے اضافی وسائل فراہم کرنا ہے۔دفاع کو مضبوط بنانا سب سے بڑا چیلنج ہے۔جب تک مل کر کام نہیں کریں گے ،دہشت گردی کا ناسور ختم نہیں ہو گا

موضوعات : #primeministerbudget
ShareSend

متعلقہ خبریں

Using water as a political weapon is unacceptable; adherence to international agreements is essential Prime Minister
اہم ترین

پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا ناقابل قبول، عالمی معاہدوں پر عمل ضروری ہے: وزیراعظم

1 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026
Barrister Iftikhar Gilani elected 17th Prime Minister of Azad Kashmir.
اہم ترین

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

28 اگست , 2026
Prime Minister pays tribute to security forces on the killing of terrorists.
تازہ ترین

وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

27 اگست , 2026
Prime Minister orders swift implementation of the National Youth Employment Policy.
اہم ترین 2

وزیراعظم کا نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی پر تیز عملدرآمد کا حکم

18 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif expresses gratitude to Trump for supporting the Makkah defense agreement.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all on board martyred

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17ہیلی کاپٹر تباہ ،تمام افراد شہید

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔