جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17ہیلی کاپٹر تباہ ،تمام افراد شہید

3 مہینے پہلے
A A
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all on board martyred
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی سیون ٹین ہیلی کاپٹر مظفر آباد میں کریش ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہو گئے۔۔ ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کا شکار ہوا۔۔۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ،حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تعزیت کیا ہے اور شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے

وزیراعظم شہبازشریف نے شہداء کے درجات کی بلندی اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

موضوعات : #mi17crashhelicooptermuzafarabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Successful test of an advanced drone from a Black Hawk helicopter.
تازہ ترین

بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے جدید ڈرون کا کامیاب تجربہ

2 ستمبر , 2026
NASA's plan to send three helicopters to Mars
تازہ ترین

ناسا کا مریخ پر3ہیلی کاپٹر بھیجنے کا منصوبہ

31 اگست , 2026
مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے

16 جولائی , 2026
Tighter cordon around those destroying the peace of Azad Kashmir
پاکستان

آزاد کشمیر کے امن کو تباہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

14 جولائی , 2026
Decision made to extend Murree Expressway by another 70 kilometers to Muzaffarabad.
تازہ ترین

مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دینے کا فیصلہ

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز

مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز

یہ بھی پڑھیں

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026
موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

11 ستمبر , 2026
آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

11 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز کے خلاف قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز کے خلاف قرارداد منظور

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔