ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کے حوالے سے ڈیڈ لاک

1 گھنٹہ پہلے
A A
Deadlock over meeting between Prime Minister and Opposition Leader
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ملاقات کے مقام پر اتفاق نہ ہو سکا، وفاقی حکومت نے وزیراعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ کے علاوہ کسی تیسرے مقام پر ملاقات سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف نے حکومت کو کسی تیسرے مقام پر ملاقات کا پیغام بھجوایا تھا، جس پر وفاقی حکومت نے وزیراعظم ہاؤس نہ آنے کی صورت میں دستور کمیٹی روم میں ملاقات کی پیشکش کی۔

یہ بھی پڑھیں: تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ


وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم قائد حزب اختلاف سے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہی کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس حکومت کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ ریاستی رہائش گاہ ہے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اس قسم کی بے معنی باتیں پہلے بھی کی جاتی رہی ہیں، قائد حزب اختلاف نے ضد اپنا رکھی ہے جو قابل قبول نہیں۔ملاقات کے مقام پر اختلاف کے باعث دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے معاملے پر پیش رفت غیر یقینی ہو گئی ہے۔

موضوعات : #primeministeroppostion
ShareSend

متعلقہ خبریں

Second round of government-opposition talks today, final decisions likely
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور آج، حتمی فیصلوں کا امکان

3 اکتوبر , 2026
Using water as a political weapon is unacceptable; adherence to international agreements is essential Prime Minister
اہم ترین

پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا ناقابل قبول، عالمی معاہدوں پر عمل ضروری ہے: وزیراعظم

1 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026
Barrister Iftikhar Gilani elected 17th Prime Minister of Azad Kashmir.
اہم ترین

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

28 اگست , 2026
Prime Minister pays tribute to security forces on the killing of terrorists.
تازہ ترین

وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

27 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif once again invites the opposition to talks.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

20 اگست , 2026
اگلی خبر
The emergency in Khyber Pakhtunkhwa could be lifted if the situation improves, says Khawaja Asif.

حالات بہتر ہوئے تو خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی ختم بھی کی جا سکتی ہے، خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026
پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

17 اکتوبر , 2026
Maulana Fazl-ur-Rehman should support national efforts against terrorism, says Tariq Fazal Chaudhry.

مولانا فضل الرحمٰن دہشت گردی کے خلاف قومی کوششوں کا ساتھ دیں، طارق فضل چوہدری

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔