بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز کا انتظام۔ عمان کی ایران کو علاقائی میکانزم کی تجویز

2 مہینے پہلے
A A
Management of the Strait of Hormuz Oman proposes a regional mechanism to Iran.
Share on Facebookwhatsapp

مسقط(پاک ترک نیوز) عمان نے آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے ایران کو ’علاقائی میکانزم‘ کی تجویز بھجوا دی ہے۔جس میں خطے کے تمام ممالک کو شامل کیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عمان نے ایران کو ایک مشترکہ علاقائی میکانزم کی تجویز دی ہے جس کے تحت رضاکارانہ فیسوں کے ذریعے آبنائے ہرمز کے امور کا انتظام چلایا جائے گا۔

خلیجی خطے کے ایک نام ظاہر نہ کرنے والے ذریعے نے بتایا ہے کہ عمان کی اس تجویز کو علاقائی حمایت بھی حاصل ہے۔ اور اس کے تحت ایران اس اہم آبی گزرگاہ پر تنہا اختیار یا کنٹرول نہیں رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عباس عراقچی کے سعودی عرب ،عمان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے

رپورٹ کے مطابق یہ تجویز آبنائے ملاکا کے ماڈل پر مبنی ہے۔ جہاں اس گزرگاہ کو استعمال کرنے والے جہاز رانی، ماحولیاتی تحفظ اور تلاش و بچاؤ (سرچ اینڈ ریسکیو) کے کاموں کے لیے فنڈز کی فراہمی میں رضاکارانہ طور پر حصہ ڈالتے ہیں۔

امریکہ نے ہفتے کے آخر میں ایران کے خلاف فضائی حملوں کی مہم اچانک معطل کر دی تھی۔ جس سے سفارتی حل کی امیدیں پیدا ہوئی ہیں۔ اس حل سے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی بحالی ممکن ہو سکے گی۔ یہ وہی گزرگاہ ہے جہاں سے امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ سے قبل دنیا بھر کی توانائی کی سپلائی کا پانچواں حصہ گزرتا تھا۔

موضوعات : #omaniranstraitofhomuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

A significant reduction in nuclear enrichment is essential to end the war with Iran, says J.D. Vance.
تازہ ترین

ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے جوہری افزودگی میں نمایاں کمی ضروری ہے، جے ڈی وینس

7 اکتوبر , 2026
Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
Iran disassociates itself from the Houthis.
تازہ ترین

ایران کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
US-Iran ceasefire, huge drop in oil prices in the global market

امریکا ،ایران جنگ بندی ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

یہ بھی پڑھیں

China's first nuclear aircraft carrier rapidly nears completion

چین کا پہلا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

7 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has declared the Governor's meeting unconstitutional.

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گورنر کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے دیا

7 اکتوبر , 2026
The negotiations should not have been called off; a solution to political issues is possible only through dialogue Barrister Gohar.

مذاکرات ختم نہیں ہونے چاہئیں تھے، سیاسی مسائل کا حل بات چیت سے ہی ممکن ہے: بیرسٹر گوہر

7 اکتوبر , 2026
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔