کراکس (پاک ترک نیوز) وینزویلا میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235ہو گئی ،چار ہزار سے زائد زخمی ہیں ۔ سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہےامدادی سرگرمیاں تیز کر دی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں: وینز ویلا میں زلزلہ ،ہلاکتوں کی تعداد 167 سے بڑھ گئی ،اموات ایک لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ
برطانوی میڈیا کے مطابق 30 ہزار افراد لاپتہ ہیں ،متاثرین نے رات سڑکوں پر گزاری ۔ شدید زلزلے سےکاراکس ایئر پورٹ بھی متاثر ہوا ہے جس کے بعد فلائٹ آپریشن بند،صدر وینزویلا نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔












