پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

42 منٹس پہلے
A A
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے
Share on Facebookwhatsapp

تحران (پاک ترک نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے، جہاں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام ایرانی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتوں میں شریک ہوں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق پاکستان کی نمائندگی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سعودی عرب کی نمائندگی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان جبکہ ترکیہ کی نمائندگی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ابراہیم قالن کریں گے۔

تہران میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں علاقائی سلامتی، مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال، باہمی تعاون اور بڑھتی ہوئی کشیدگی میں کمی لانے کے امکانات پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔

یہ ملاقاتیں ایسے وقت میں ہو رہی ہیں جب خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سعودی حکام نے بعض حملوں اور میزائلوں کو روکنے کی بھی اطلاع دی ہے، جبکہ حوثیوں کے بعض دعووں کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر برہم، سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے طلب

ایسے حالات میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان رابطے سفارتی سطح پر اہمیت رکھتے ہیں۔ تاہم ان ملاقاتوں کے نتیجے میں کیا پیش رفت ہوتی ہے اور آیا علاقائی کشیدگی میں کمی کے لیے کوئی مشترکہ لائحہ عمل سامنے آتا ہے، اس کا انحصار مذاکرات کے نتائج پر ہوگا۔

موضوعات : arrived in TehranField MarshalSyed Asim Munir
ShareSend

متعلقہ خبریں

Field Marshal Syed Asim Munir’s visit to Corps Headquarters Peshawar
پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ

23 اکتوبر , 2026
مارکو روبیو کا ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کا تذکرہ
اہم ترین

مارکو روبیو کا ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کا تذکرہ

21 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے
اہم ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے

20 اکتوبر , 2026
بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
تازہ ترین

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات
اہم ترین

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar telephones Bahraini Foreign Minister, discusses regional situation

اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

یہ بھی پڑھیں

Plans to install EV fast chargers every 50 kilometers on Pakistan's motorways and major highways

پاکستان کی موٹرویز اور بڑی شاہراہوں پر ہر 50 کلومیٹر بعد ای وی فاسٹ چارجرز لگانے کا منصوبہ

26 اکتوبر , 2026
The mysterious valley of Pakistan where fairies are still asked about the future

پاکستان کی پراسرار وادی جہاں آج بھی پریوں سے پوچھا جاتا ہے مستقبل

26 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar telephones Bahraini Foreign Minister, discusses regional situation

اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

26 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

26 اکتوبر , 2026
UK considers rejoining the European Union

برطانیہ کا یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت پر غور

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔