منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

2 مہینے پہلے
A A
Death sentence upheld for convict who killed woman after rape
Share on Facebookwhatsapp

.
لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کےبعد قتل کے کیس میں مجرم احمد کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے ،عدالتی فیصلے میں کہا گیا خاتون کی بغیر کسی جواز کے جان لینے والا ایسا شخص سزا میں نرمی کا مستحق نہیں ہے۔

عدالتی فیصلے کے مطابق ایسا فرد جو اس قدر گھناؤنے جرم کو ہاتھ ڈالے اسے مثال کے مستحق ہو چاہیے۔مجرم کو درست سزا سنائی گئی ہے۔مجرم کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں اس میں شک و شبہ کا کوئی امکان نہیں ہے۔

عدالت نے مجرم احمد کی سزا کے خلاف اپیل کو خارج کردیا۔جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔

عدالتی فیصلے کے مطابق مجرم احمد کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ پولیس نے 2021 میں مقدمہ درج کیا۔مجرم احمد کو ٹرائل کورٹ نے 2023 میں سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنائی۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیاپراسکیوشن کے مطابق مجرم نے نہر کے پاس لیکر جاکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، مجرم نے خاتون کو زیادتی کے بعد نہر پھینک دیا ۔ خاتون نہر سے باہر نکل آئی تو مجرم نے موٹر سائیکل سے پیٹرول نکل کر خاتون پر چھڑک دیا۔

سرکاری وکیل کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی کرنا ثابت ہوا ہے ، پولیس نے مجرم احمد سے موٹر سائیکل ،پیٹرول والی بوتل سمیت دیگر اشیاء برآمد کیں ،ہسپتال میں خاتون کا بیان جوڈیشل مجسٹریٹ نے قلمبند کیا جس میں خاتون نے سب کچھ بتایا ۔پراسکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی ۔

موضوعات : #lahorelahorehighcourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور ہائی کورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز کا حلف
تازہ ترین

لاہور ہائی کورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز کا حلف

11 اگست , 2026
Lahore High Court's important decision Confidential data of bank customers is also declared property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

7 اگست , 2026
The Lahore Board has announced the results of the matriculation examinations.
تازہ ترین

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

6 اگست , 2026
The LDA sealed 32 illegal hostels and hotels in Lahore.
تازہ ترین

ایل ڈی اے نے لاہور میں 32 غیر قانونی ہاسٹلز اور ہوٹل سیل کر دیئے

2 اگست , 2026
Lahore Conclusion of the case regarding the deaths of a mother and her three children—the mother herself turned out to be the killer.
تازہ ترین

لاہور،ماں اور3بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین ،ماں ہی قاتلہ نکلی

31 جولائی , 2026
Skies remain cloudy across Punjab, including Lahore; rain forecast until August 6.
تازہ ترین

لاہور سمیت پنجاب میں مطلع ابر آلود،6اگست تک بارشوں کی پیش گوئی

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
New front of underwater warfare in the Baltic Sea, US drone patrols

بالٹک سمندر میں زیرِ آب جنگ کا نیا محاذ،امریکی ڈرونز کا گشت

یہ بھی پڑھیں

پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

11 اگست , 2026
پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

11 اگست , 2026
شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

11 اگست , 2026
کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

11 اگست , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

11 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔