منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

2 مہینے پہلے
A A
کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی
Share on Facebookwhatsapp

کوٹ ادو(پاک ترک نیوز ) مظفرگڑھ کینال میں لوڈ رکشہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مزید تین لاشیں برآمد کرلی گئیں ،جاںبحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں

ریسکیو اہلکارو ں کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 14 سالہ دلاؤر، 7 سالہ منیب، 58 سالہ سکینہ بی بی اور 15 سالہ سمیرا بی بی، 9 سالہ راجو، 7 سالہ محمد سبطین، 11 سالہ ظریف اور 35 سالہ اقبال بی بی شامل ہیں

چنگچی رکشہ نہر میں الٹ جانے سے مرنے والوں میں 13 سالہ کلیم اللہ، 12 سالہ محمد جلال، 5 سالہ محمد علی اور محمد سیم بھی شامل ہیں ۔ مظفرگڑھ کینال میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ گرنے کے بعد 3 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری، سکوبا ڈائیونگ اور بوٹ سرچ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفرگڑھ کینال حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے اور سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے ٓ

وزیراعلیٰ پنجاب نےلاپتہ افراد کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا حکم دے دیا ، مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن مزید تیز کردیا گیا۔

موضوعات : accidentdeathtollKot Addurickshaw
ShareSend

متعلقہ خبریں

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ

28 اگست , 2026
Tezgam Express accident in Hyderabad
تازہ ترین

حیدر آباد میں تیز گام ایکسپریس کو حادثہ

29 جولائی , 2026
امریکی حملوں میں 30 شہری شہید 260سے زائد زخمی ،ایرانی وزارت صحت
اہم ترین

امریکی حملوں میں 30 شہری شہید 260سے زائد زخمی ،ایرانی وزارت صحت

15 جولائی , 2026
اسپین کے جنگلات میں آگ پھیلنے لگی ،12افراد ہلاک
تازہ ترین

اسپین کے جنگلات میں آگ پھیلنے لگی ،12افراد ہلاک

10 جولائی , 2026
شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت
پاکستان

شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت

4 جولائی , 2026
شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف
اہم ترین 2

شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

یہ بھی پڑھیں

No government loan or guarantee for PIA's new aircraft, Finance Ministry

پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے سرکاری قرض یا ضمانت نہیں دی جائے گی، وزارت خزانہ

29 ستمبر , 2026
Announcement of comprehensive packages for foreign pilgrims for Hajj 2027.

حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Dangerous vulnerability revealed in Meta's artificial intelligence system Muse

میٹا کے مصنوعی ذہانت نظام میوز میں خطرناک کمزوری کا انکشاف

29 ستمبر , 2026
The US must withdraw from the Middle East Mojtaba Khamenei

امریکا کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔