منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور ہائی کورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز کا حلف

3 گھنٹے پہلے
A A
لاہور ہائی کورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز کا حلف
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ہونے والے دس نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے نئے ججز سے حلف لیا،مستقل ہونے والے جج جسٹس طارق باجوہ نے بھی حلف اٹھا لیا

حلف لینے والے ججز میں جسٹس فرہاد علی شاہ ،جسٹس امجد پرویز ،جسٹس عثمان غنی راشد، جسٹس اسد باجوہ شامل۔جسٹس خالد بن عزیز، جسٹس شیریں عمران ،جسٹس امیر عجم ملک نے حلف اٹھایا

یہ بھی پڑٹھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 نئے ججز نے بطور ایڈیشنل جج حلف اٹھا لیا

جسٹس غلام سرور نہنگ، جسٹس منور اقبال دوگل، جسٹس اجمل خان زاہد نے حلف اٹھایا،حلف برداری کی تقریب میں پراسکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت ججز کی فیملیز نے بھی شرکت کی۔

موضوعات : judgelahorehighcourtoath
ShareSend

متعلقہ خبریں

Firing in Mastung; Sessions Judge and gunman martyred.
اہم ترین 3

مستونگ میں فائرنگ ،سیشن جج اور گن مین شہید

23 جولائی , 2026
Amjad Hussain Advocate, the newly elected Chief Minister of Gilgit-Baltistan, has taken the oath of office.
تازہ ترین

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے حلف اٹھا لیا

6 جولائی , 2026
Mohsin Naqvi's appointment as PCB chairman challenged in Lahore High Court
تازہ ترین

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

23 جون , 2026
Death sentence upheld for convict who killed woman after rape
تازہ ترین

زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

13 جون , 2026
Hearing on petition against taking away bat election symbol from PTI
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست پر سماعت

10 جون , 2026
Maryam Nawaz's request for return of Rs 70 million, Lahore High Court to hear on May 11
اہم ترین 2

مریم نواز کی 7کروڑ روپے کی واپسی کی درخواست ،لاہور ہائی کورٹ 11مئی کو سماعت کرے گی

8 مئی , 2026
اگلی خبر
Uncertainty in US-Iran talks, crude oil price rises in global market

امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

یہ بھی پڑھیں

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

11 اگست , 2026
کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

11 اگست , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

11 اگست , 2026
امریکا نے جنگ کے 20 روز بعد مذاکرات کی درخواست کی، عباس عراقچی

امریکا نے جنگ کے 20 روز بعد مذاکرات کی درخواست کی، عباس عراقچی

11 اگست , 2026
Citizenship of 6,134 people revoked in Turkey

ترکیہ میں 6 ہزار 134 افراد کی شہریت منسوخ

11 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔