جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور،ماں اور3بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین ،ماں ہی قاتلہ نکلی

2 مہینے پہلے
A A
Lahore Conclusion of the case regarding the deaths of a mother and her three children—the mother herself turned out to be the killer.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ماں اور3بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا ،ماں ہی قاتلہ نکلی ۔ پولیس کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر اپنے تینوں بچوں کو زہر دے کر قتل کیا، جبکہ بعد ازاں خود بھی وہی زہریلا مادہ استعمال کیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے دوران آن لائن کیمیکل فروخت کرنے والے ایک دکاندار اور پارسل پہنچانے والے رائیڈر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کیمیکل شاپ کا مالک انٹرنیٹ کے ذریعے کیمیکل فروخت کرتا تھا۔

تحقیقات کے مطابق خاتون مبینہ طور پر انٹرنیٹ پر خودکشی اور مرنے کے طریقوں سے متعلق معلومات تلاش کرتی رہی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے کیمیکل اپنے گھر منگوانے کے بجائے اپنی ایک دوست کے پتے پر پارسل وصول کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت پنجاب میں مطلع ابر آلود،6اگست تک بارشوں کی پیش گوئی

ڈی آئی جی کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر اپنے تینوں بچوں کو زہر ملی آئس کریم کھلائی اور بعد میں خود بھی وہی آئس کریم کھائی۔ تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ خاتون نے اپنے شوہر کو بھی زہر ملی آئس کریم کھلانے کی کوشش کی، تاہم وہ محفوظ رہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ گرفتار ملزمان سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے تاکہ کیمیکل کی خریداری، فراہمی اور استعمال سے متعلق مزید حقائق سامنے لائے جا سکیں۔ ابتدائی تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر آئندہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات : #lahoremurdervalanciatown
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

25 اگست , 2026
Lahore Plan for large-scale expansion of road and motorway infrastructure.
تازہ ترین

لاہور، سڑکوں اور موٹروے انفرااسٹرکچر کی بڑے پیمانے پر توسیع کا منصوبہ

22 اگست , 2026
Three bandits killed in alleged police encounter in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

19 اگست , 2026
کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
پاکستان

کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

8 اگست , 2026
Lahore High Court's important decision Confidential data of bank customers is also declared property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

7 اگست , 2026
The Lahore Board has announced the results of the matriculation examinations.
تازہ ترین

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

6 اگست , 2026
اگلی خبر
Schools in Sindh will open on August 1st.

سندھ میں اسکول یکم اگست کو کھلیں گے

یہ بھی پڑھیں

Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Field Marshal Asim Munir.

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

17 ستمبر , 2026
The protection and sanctity of the Two Holy Mosques are close to the heart of every Pakistani, says the Foreign Office spokesperson.

حرمین شریفین کا تحفظ اور تقدس ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے،ترجمان دفتر خارجہ

17 ستمبر , 2026
Fake tinted glass permits issued in the name of the Ministry of Interior revealed

وزارتِ داخلہ کے نام پر ٹنٹڈ شیشوں کے جعلی اجازت نامے جاری ہونے کا انکشاف

17 ستمبر , 2026
PTI's long march on September 27 will take place on the scheduled date, says Barrister Gohar.

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہوگا،بیرسٹر گوہر

17 ستمبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad in Balochistan Three terrorists killed in Awaran.

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، آواران میں تین دہشت گرد ہلاک

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔