منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

35 منٹس پہلے
A A
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیوز ) ایشین کرکٹ کونسل نے ایشین گیمز 2026 میں مردوں اور خواتین کے کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری کردیا، تمام میچز بیس اوورز کے طرز پر ناگویا کے پالومہ میزُوہو اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

کرکٹ مقابلے 17 ستمبر سے 3 اکتوبر تک جاری رہیں گے، خواتین کے مقابلے پہلے شروع ہوں گے جبکہ مردوں کا ٹورنامنٹ 24 ستمبر سے شروع ہوگا۔

بھارت دونوں مقابلوں کا دفاعی چیمپئن ہے، جس نے 2022 کے ایشین گیمز میں سونے کے تمغے حاصل کیے تھے۔

پاکستان کی خواتین ٹیم اپنی مہم کا آغاز 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کرے گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ خواتین کے دونوں سیمی فائنلز 20 ستمبر کو ہوں گے، کانسی کا مقابلہ اور فائنل 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

مردوں کے مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ 24 سے 26 ستمبر تک ہوگا۔ افغانستان، جاپان، ہانگ کانگ، ملائیشیا، عمان اور نیپال ابتدائی مرحلے میں مدمقابل ہوں گے۔

پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کو ابتدائی درجہ بندی میں جگہ دی گئی ہے اور یہ چاروں ٹیمیں براہِ راست کوارٹر فائنل مرحلے سے ٹورنامنٹ کا آغاز کریں گی۔

پاکستان 28 ستمبر کو صبح 5 بجے گروپ بی میں دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کے خلاف کوارٹر فائنل کھیلے گا، جبکہ بھارت اسی روز صبح 10 بجے گروپ اے میں دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے کوارٹر فائنلز 29 ستمبر کو ہوں گے۔مردوں کے دونوں سیمی فائنلز یکم اکتوبر کو کھیلے جائیں گے، جبکہ کانسی کا تمغہ اور طلائی تمغے کا فیصلہ 3 اکتوبر کو ہوگا۔

موضوعات : Asian Gamescricketpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی
اہم ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع
اہم ترین

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع

31 اگست , 2026
اگلی خبر
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

یہ بھی پڑھیں

Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In