بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغان رجیم میں دراڑ،طالبان امیر کا اپنے ہی کمانڈر کیخلاف آپریشن کا حکم

3 مہینے پہلے
A A
Cracks in Afghan regime, Taliban emir orders operation against his own commander
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) افغان رجیم کی اندرونی صفوں میں بڑی دراڑ پیدا ہو گئی ، امیرِ طالبان نے اپنے ہی کمانڈر کیخلاف آپریشن کا حکم دے دیا ،افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے معدنیاتی وسائل پر قبضے کی جنگ نے سنگین عسکری و سیاسی بحران کی شکل اختیار کر لی۔

افغان طالبان رجیم اور مقامی تاجک کمانڈر جمعہ خان فاتح کے درمیان معدنیات کی تقسیم پر اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ طالبان امیر ملا ہیبت اللہ نے مقامی کمانڈر جمعہ خان فاتح کو باغی قرار دے کرانکے خلاف فوجی کاروائی کا حکم دےدیا۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان اسپیشل فورسز کا ایک بڑا قافلہ جمعہ خان فاتح کو گرفتار کرنے کیلیے بدخشاں کے ضلع شغنان روانہ ہو گیا ۔کمانڈر جمعہ خان فاتح کی گرفتاری کیلیے ہمویز اور ٹرکوں سمیت 50 عسکری گاڑیوں پر مشتمل طالبان رجیم کا بھاری دستہ متحرک۔

افغان میڈیا کے مطابق کمانڈر جمعہ فاتح نے مقامی افراد کو طالبان رجیم کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور کانوں کا کنٹرول سنبھالنے کا حکم دے دیا ہے،انٹیلیجنس رپورٹس کےمطابق جمعہ فاتح نے طالبان رجیم کیخلاف باقاعدہ عسکری کارروائیوں کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ اور جرمنی میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افغانیوں کے خلاف آپریشن

افغان میڈیا کے مطابق کمانڈر جمع خان دعوای کر چکے ہیں کہ طالبان رجیم کیخلاف صوبہ بدخشاں میں 10 ہزار اور ضلع نسی میں 2500 جنگجو تیار ہیں۔

دفاعی تجزیہ کاروں کےمطابق افغانستان کے ناراض کمانڈروں کی عسکری مزاحمت طالبان رجیم کے نظریاتی خاتمے کی شروعات ہے، جو ملک کو دوبارہ شدید خانہ جنگی میں دھکیل دے گی۔

مبصرین کا کہنا ہے افغان رجیم کی جابرانہ پالیسیوں کیخلاف بڑھتی عسکری بغاوتیں مرکزی کمانڈ کے کمزور ہونے اور گہرے داخلی انتشار کا واضح ثبوت ہیں۔

موضوعات : #talibanafghanistanoperation
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kalat Operation President and Prime Minister pay tribute to security forces.
تازہ ترین

قلات آپریشن، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

4 ستمبر , 2026
Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
Afghanistan has once again become a safe haven for global terrorist organizations, says Asim Iftikhar.
تازہ ترین

افغانستان ایک بار پھر عالمی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، عاصم افتخار

17 اگست , 2026
طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار
تازہ ترین

طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار

15 اگست , 2026
اگلی خبر
Is drinking water in the morning really beneficial or just a tradition

صبح نہار منہ پانی پینا واقعی فائدہ مند ہے یا محض روایت؟

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔