جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ اور جرمنی میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افغانیوں کے خلاف آپریشن

3 مہینے پہلے
A A
Operations against Afghans involved in illegal activities in Turkey and Germany
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں اور بدامنی میں ملوث افغانیوں کے گرد گھیرامزید تنگ،،مختلف جرائم میں ملوث غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین میزبان ممالک کیلئے سیکیورٹی اورانتظامی چیلنج بن گئے ۔

ترکیہ اورجرمنی نے قتل،منشیات اورانسانی اسمگلنگ سمیت دیگرجرائم میں ملوث افغان شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا۔ترک جریدہ اخلاص نیوز ایجنسی اور افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق ترک سیکیورٹی فورسز نے صوبہ آغدیر میں کارروائی کرتے ہوئے 5انسانی سمگلرزاور11غیر قانونی افغان مہاجرین کوگرفتار کر کے اسلحہ برآمدکرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت اور افغانستان ہے،خواجہ آصف

افغان انٹرنیشنل کے مطابق 11غیرقانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کیلئے ڈی پورٹیشن مراکز اور5کو پراسیکیوٹر کے دفتر منتقل کردیا گیا ، رواں سال کے پہلے 5ماہ میں ترکیہ سے16ہزار436 افغان مہاجرین کوگرفتار کیا جاچکا ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق جرمنی جرائم کے مرتکب افغان شہریوں کے لیے ملک بدری کی پروازوں میں نمایاں طور پر اضافہ کرنے جارہا ہے۔

جرمن وزیرداخلہ نے کہا حال ہی میں جرمنی نےسنگین جرائم میں سزایافتہ32افغان شہریوں کو افغانستان واپس بھیجا،مزید100افغانوں کو جلد ملک بدرکیاجائےگا۔

موضوعات : #turkeyafghanistanarrestgermany
ShareSend

متعلقہ خبریں

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم
تازہ ترین

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026
Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.
تازہ ترین

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

1 ستمبر , 2026
Ground-based launch test of Türkiye's advanced 'Çakır' cruise missile successful.
تازہ ترین

ترکیہ کے جدید کروز میزائل ’چاکر‘ کا زمینی لانچنگ ٹیسٹ کامیاب

29 اگست , 2026
Training completed for the first flight crew of Türkiye's domestically produced Gökbey helicopter.
تازہ ترین

ترکیہ کے مقامی ساختہ گوک بے ہیلی کاپٹر کے پہلے فضائی عملے کی تربیت مکمل

27 اگست , 2026
Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
اگلی خبر
Iranian currency suddenly surges, Pakistanis buy trillions of rials

ایرانی کرنسی میں اچانک تیزی، پاکستانیوں نے کھربوں ریال خرید لیے

یہ بھی پڑھیں

President Asif Ali Zardari has returned to the country.

صدر آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

10 ستمبر , 2026
صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔