جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کاہنہ میں چھت گرنے سے بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

2 مہینے پہلے
A A
Case registered in Kahna over death of children due to roof collapse
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے علاے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے چودہ بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔انفورسمنٹ انسپکٹر کاشف اسلم کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی۔

ایف آئی آر کے مطابق کمزور چھت کے نیچے ٹیوشن سنٹر بنایا گیا ، چھت پر مرمت کا کام کیا گیا۔ زیادہ وزن پڑنے سے چھت نیچے آن گری، ملبے تلے دب کر 14بچے جاں بحق ہوئے، مالک مکان سمیت تین افراد زیر حراست ہیں۔

دوسری جانب 14بچوں کی المناک موت سے علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی محلے کی آٹھ لڑکیاں اور چھ لڑکے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ،کاہنہ میں چھت گرنے سے جاں بحق 9بچوں کی تدفین

چودہ میں سے نو بچوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ تدفین کر دی گئی، سات بچوں کی رات کو اور دو کی صبح نماز جنازہ ادا کی گئی،نماز جنازہ میں اہل علاقہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی پانچ بچوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

موضوعات : #kahnastudentstutioncentre
ShareSend

متعلقہ خبریں

Applications open for the US YES program for Pakistani students (Spring 2027)
تازہ ترین

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی YES پروگرام، اسپرنگ 2027 کے لیے درخواستیں شروع

7 ستمبر , 2026
A gift of 100,000 free electric bikes for students in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے طلبا کیلئے ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس کا تحفہ

20 جولائی , 2026
Closure of Torkham border 70 stranded Pakistani students granted permission to cross.
تازہ ترین

طورخم بارڈر کی بندش ،پھنسے ہوئے 70 پاکستانی طلباء کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت

12 جولائی , 2026
Kahna tragedy Initial investigation report sent to district administration
تازہ ترین

کاہنہ سانحہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ضلعی انتظامیہ کو ارسال

2 جولائی , 2026
Who is responsible for the tragic death of innocent children
تازہ ترین

معصوم بچوں کی المناک موت ،ذمہ دار کون؟

1 جولائی , 2026
How many illegal tuition centers are there in Lahore Investigations launched
تازہ ترین

لاہور میں کتنے غیرقانونی ٹیوشن سنٹرز قائم؟تحقیقات شروع

1 جولائی , 2026
اگلی خبر
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

یہ بھی پڑھیں

Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Toothbrush or camera The world is amazed by a new invention.

ٹوتھ برش یا کیمرہ ؟نئی ایجاد سے دنیا حیران

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔