پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کے طلبا کیلئے ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس کا تحفہ

2 مہینے پہلے
A A
A gift of 100,000 free electric bikes for students in Punjab.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں تعلیم کے فروغ کے لیے بڑے تعلیمی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے طلبہ کو ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس، ایک لاکھ لیپ ٹاپ اور 50 ہزار میرٹ اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب کے ہر تحصیل میں نواز شریف اسکول قائم کیے جائیں گے، جبکہ جدید سہولیات سے آراستہ 300 نئے اسکول بھی تعمیر کیے جائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ سرکاری اسکولوں کی بہتری کے لیے 40 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جن سے کلاس رومز کی اپ گریڈیشن، نئے فرنیچر، صاف پانی، بہتر واش رومز، اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI)، انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) اور جدید سائنس لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی۔

مریم نواز نے یہ بھی اعلان کیا کہ طلبہ کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے گرین الیکٹرک بس سروس کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ اس سے مستفید ہو سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی ،لاہور میں رم جھم

وزیراعلیٰ نے والدین سے اپیل کی کہ حالیہ مون سون بارشوں کے دوران بچوں کو ندی نالوں، برساتی پانی اور دیگر خطرناک مقامات سے دور رکھیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

موضوعات : #punjabstudents
ShareSend

متعلقہ خبریں

Applications open for the US YES program for Pakistani students (Spring 2027)
تازہ ترین

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی YES پروگرام، اسپرنگ 2027 کے لیے درخواستیں شروع

7 ستمبر , 2026
Funds for 40 district councils in Punjab frozen; 286 development projects affected.
تازہ ترین

پنجاب کی 40 ضلعی کونسلز کے فنڈز منجمد، 286 ترقیاتی منصوبے متاثر

18 اگست , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
Approval granted for Green Industrial Economic Zone in Punjab; incentives announced for investors.
تازہ ترین

پنجاب میں گرین انڈسٹریل اکنامک زون کی منظوری ، سرمایہ کاروں کے لیے مراعات کا اعلان

4 اگست , 2026
Decision made to change the traffic police uniform in Punjab once again.
تازہ ترین

پنجاب میں ٹریفک پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
Punjab Government's Shrimp Farming Internship Program Monthly Stipend of Rs. 100,000 Fixed
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا جھینگا فارمنگ انٹرن شپ پروگرام ، ماہانہ ایک لاکھ روپے وظیفہ مقرر

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
Iran condemns US attack on Darkhovin nuclear power plant.

ایران کی دارخوین نیوکلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے کی مذمت

یہ بھی پڑھیں

Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔