جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

43 منٹس پہلے
A A
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پر غور شروع کر دیا۔لندن کے نشریاتی ادارے دی نیو عرب کے مطابق ریاض ترکیہ کی ایرو اسپیس انڈسٹریز کی قیادت میں جاری ’کان‘ پروگرام میں شامل ہونے کے امکانات کا جائزہ لے رہا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے طیاروں کی براہِ راست خریداری کے علاوہ اس کی تیاری اور ترقی کے مراحل میں سرمایہ کاری اور شراکت داری کے آپشنز بھی زیرِ غور ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ’کان‘ پروگرام پر مذاکرات کئی ماہ سے جاری ہیں، تاہم 7 اگست 2026 کو سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد ان رابطوں میں مزید تیزی آئی ہے۔رواں سال فروری میں ریاض میں ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو کے دوران ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کے جنرل منیجر مہمت دمیر اولو نے کہا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ بات چیت اعلیٰ ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھی سعودی عرب کے دورے کے دوران کہا تھا کہ ’کان‘ پروگرام میں مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ کسی بھی وقت طے پاسکتا ہے۔سعودی عرب کی ’کان‘ پروگرام میں دلچسپی کو وژن 2030 کے تحت دفاعی پیداوار اور فوجی اخراجات کو مقامی بنانے کی کوششوں سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔ ریاض کا ہدف 2030 تک اپنے 50 فیصد فوجی اخراجات کو مقامی سطح پر منتقل کرنا ہے۔ سعودی عرب ایک طرف ترکیہ کے ’کان‘ پروگرام میں شمولیت کے امکانات کا جائزہ لے رہا ہے تو دوسری جانب امریکی ساختہ ایف 35 طیاروں کے حصول کے لیے بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

رپورٹ کے مطابق واشنگٹن نے 2025 میں سعودی عرب کو ایف 35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی حمایت کی تھی، تاہم اسرائیل کو خطے میں اپنی فوجی برتری برقرار رکھنے سے متعلق امریکی تحفظات بدستور اہم ہیں۔امریکی ساختہ ایف 35 پروگرام میں ترکیہ پہلے شامل تھا، تاہم روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنے کے بعد 2019 میں اسے پروگرام سے نکال دیا گیا تھا۔

موضوعات : fighterjetskaanturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان
تازہ ترین

یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

5 ستمبر , 2026
ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا
تازہ ترین

ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا

5 ستمبر , 2026
The world's 5 fastest fighter jets Which one leads in speed
تازہ ترین

دنیا کے 5 تیز ترین جنگی طیارے، رفتار میں کون سب سے آگے؟

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iraq demands a significant increase in its oil production quota from OPEC.

عراق کا اوپیک سے تیل پیداوار کوٹے میں بڑا اضافہ مانگنے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں

There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
Iraq demands a significant increase in its oil production quota from OPEC.

عراق کا اوپیک سے تیل پیداوار کوٹے میں بڑا اضافہ مانگنے کا مطالبہ

10 ستمبر , 2026
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔