جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

40 منٹس پہلے
A A
Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کے مقدمے کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن میں کارروائی شروع ہوگئی، کمیشن کے طلب کرنے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار بھی پیش ہوئے، جبکہ مقتول کے اہلخانہ نے بھی کارروائی میں شرکت کی۔کارروائی کے دوران وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے گزشتہ رویے پر معذرت کرلی۔

ضیاءالحسن لنجار نے کہا کہ سندھ حکومت کا مقصد میر رضا قتل کیس کو حل کرنا اور پولیس کا مقصد ملزمان کو گرفتار کرنا ہے، انہیں ذاتی طور پر نوجوان کے قتل کا افسوس ہے۔وزیر داخلہ سندھ نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت مقتول کے اہلخانہ اور جوڈیشل کمیشن کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی اور کسی قسم کی مداخلت یا رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کمیشن جس نوعیت کا تعاون چاہے گا، سندھ حکومت شواہد فراہم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

ضیاءالحسن لنجار کا کہنا تھا کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ قابل ہیں، تاہم بعض اوقات معاملات کو بہتر انداز میں دیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔دوسری جانب کمیشن کے رکن جسٹس عمر سیال نے کہا کہ سب سے اہم مقصد مقتول کے اہلخانہ کا اعتماد بحال کرنا ہے، متاثرہ خاندان کو سوال پوچھنے کا مکمل حق حاصل ہے۔جسٹس عمر سیال نے سوال اٹھایا کہ کیا سندھ حکومت کا اب بھی وہی مقصد ہے جو پہلے تھا؟

ان کا کہنا تھا کہ اگر عوام کا پولیس پر اعتماد نہیں ہوگا تو پھر عدلیہ ہی رہ جاتی ہے، اس لیے معاملے میں شفافیت اور متاثرہ خاندان کا اعتماد بحال کرنا ضروری ہے۔

موضوعات : judcialmirraza
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mir Raza murder case Judicial commission's first hearing; father expresses reservations regarding police investigation.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی پہلی سماعت، والد کا پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار

28 اگست , 2026
Mir Raza Murder Case Sindh government constitutes a judicial commission; family files petition in Sindh High Court; notices issued to parties.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنا دیا، اہلخانہ کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست ،فریقین کو نوٹس

24 اگست , 2026
Karachi Chemical report on samples from the exhumation in the murder case of young businessman Mir Raza expected today.
تازہ ترین

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس، قبر کشائی کے نمونوں کی کیمیکل رپورٹ آج متوقع

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

یہ بھی پڑھیں

Iraq demands a significant increase in its oil production quota from OPEC.

عراق کا اوپیک سے تیل پیداوار کوٹے میں بڑا اضافہ مانگنے کا مطالبہ

10 ستمبر , 2026
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Toothbrush or camera The world is amazed by a new invention.

ٹوتھ برش یا کیمرہ ؟نئی ایجاد سے دنیا حیران

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔