ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم کو کلین چٹ مل گئی

3 مہینے پہلے
A A
بابر اعظم کو کلین چٹ مل گئی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )لاہور ہائی کورٹ نے سابق کپتان بابر اعظم کےخلاف ایڈیشنل سیشن جج کا اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دے دیا ،اندراج مقدمہ کے خلاف بابراعظم کی درخواست منظور کر لی گئی ،جسٹس اسجد جاوید گھرال نے بابر اعظم کی طرف سے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزامات کے کیس کی سماعت کی۔بابر اعظم کی جانب سے بیرسٹر حارث عظمت پیش ہوئے ،دلائل میں کہا خاتون نے بابر اعظم پر شادی کا جھانسہ دے کر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ۔ خاتون نے کرکٹر بابر اعظم کو پندرہ کروڑ روپے ہرجانہ کا نوٹس بھجوایا

موضوعات : babarazamcricketlahorehighcourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Which player has which number in the ODI rankings
تازہ ترین

ون ڈے رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

3 جون , 2026
Pak-Australia second ODI tomorrow, Shaheen keen to win series
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز جیتنے کے خواہاں

1 جون , 2026
Pakistan and Australia teams arrive in Lahore
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

31 مئی , 2026
Pakistan defeated Australia in the first ODI
تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

30 مئی , 2026
پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان
تازہ ترین

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان

29 مئی , 2026
Australian cricket team arrives in Pakistan for ODI series
تازہ ترین

ون ڈے سیریز کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

23 مئی , 2026
اگلی خبر
پٹرول کتنا مہنگا ہو رہا ہے،بڑی خبر سامنے آ گئی

پٹرول کتنا مہنگا ہو رہا ہے،بڑی خبر سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔