ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

6 دن پہلے
A A
Pakistan defeated Australia in the first ODI
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 201رنز کا 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔
بابراعظم 69رنز بنا کر آئوٹ ہوئے جبکہ غازی غوری نے 65رنز بنائے ۔

آسٹریلیا کی جانب سے ایلس نے دو جبکہ لبھوشن اور تنویر نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔

اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کےلیے 201 رنز کا ہدف دے دیا۔
مہمان ٹیم 45ویں اوور میں 200 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی، ڈیبیو میچ کھیلنے والے عرفات منہاس نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔
آسٹریلیا کی جانب سے میٹ رینشا نے سب سے زیادہ 61 رنز بنائے جبکہ میتھیو شارٹ نے 55 رنز کی اننگز کھیلی۔ میتھیو کوہنیمن نے 24، ایلکس کیری نے 19 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس کے علاوہ ابرار احمد نے 2 جبکہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور سلمان علی آغا نے ایک ایک وکٹ لی۔

یہ بھی پڑھیں: عرفات منہاس ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے


21 سالہ عرفات منہاس نے پاکستان کے 1 ہزار ایک روزہ میچز کی تاریخ میں پہلے بولر ہیں جنہوں نے ڈیبیو پر 5 وکٹیں لی ہیں۔عرفات منہاس نے 10 اوورز کے کوٹے میں 52 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔
شاندار پرفارمنس سے متعلق عرفات منہاس کا کہنا تھا کہ ڈییبو پر 5 وکٹیں حاصل کرنے پر خوشی ہے، کوشش ہوگی کہ مستقبل میں بھی ایسی کارکردگی پیش کروں، بولنگ میں سب نے مشترکہ کوشش کی۔
عرفات منہاس سے قبل فاسٹ بولر ذاکر خان نے 1984 میں ڈیبیو پر 19 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

واضح رہے کہ سیریز کے آخری دو میچز 2اور 4جو ن کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

موضوعات : #arfatminhas#pakvsausbabarazam
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
تازہ ترین

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

5 جون , 2026
Pak-Australia match likely to be affected by rain
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

4 جون , 2026
Pakistan and Australia will take to the field to name the ODI series.
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز نام کرنے کیلئے میدان میں اتریں گے

4 جون , 2026
Which player has which number in the ODI rankings
تازہ ترین

ون ڈے رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

3 جون , 2026
Pakistan loses to Australia in second match, series leveled at 1-1
تازہ ترین

پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے میچ میں شکست ،سیریز ایک ایک سے برابر

3 جون , 2026
The second clash between Pakistan and Australia will be held in Lahore today.
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹاکرا آج لاہور میں ہوگا

2 جون , 2026
اگلی خبر
امریکا اور ایران معاہدےکے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا اور ایران معاہدےکے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔