جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ون ڈے سیریز کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

4 مہینے پہلے
A A
Australian cricket team arrives in Pakistan for ODI series
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ون ڈے سیریز کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، پی سی بی حکام نے آسٹریلوی ٹیم کا پُرتپاک استقبال کیا، مہمان ٹیم کی سخت سکیورٹی میں ہوٹل روانگی ہوئی ۔
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز 30مئی سے شروع ہوگی،ادھر آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے سیریز کے لئے پاکستان کے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ، شاہین شاہ آفریدی قیادت کریں گے،، بابراعظم، حارث رؤف، نسیم شاہ، شاداب خان اور سفیان مقیم کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ ، سلمان آغا، عبدالحمد، صاحبزادہ فرحان، شامل حسین بھی قومی سکواڈ کا حصہ،، محمد غازی غوری اور روحیل نذیر بطور وکٹ کیپر بیٹرز ٹیم میں شامل ہیں۔

موضوعات : #odicricketteam
ShareSend

متعلقہ خبریں

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
تازہ ترین

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
Major surgery for the national team after consecutive defeats in England, 7 players and 2 coaches dismissed
تازہ ترین

انگلینڈ میں مسلسل شکستوں پر قومی ٹیم کی بڑی سرجری، 7 کھلاڑی اور 2 کوچز فارغ

1 ستمبر , 2026
بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلادیش ایک بار پھر تعطل کا شکار
تازہ ترین

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلادیش ایک بار پھر تعطل کا شکار

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in China on a four-day visit

وزیراعظم شہبازشریف چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
Decision to expedite execution of warrants against PTI leaders after Hammad Azhar's arrest

حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

10 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister reiterates common stance on Palestine

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

10 ستمبر , 2026
President Asif Ali Zardari has returned to the country.

صدر آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔