اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرول کتنا مہنگا ہو رہا ہے،بڑی خبر سامنے آ گئی

1 مہینہ پہلے
A A
پٹرول کتنا مہنگا ہو رہا ہے،بڑی خبر سامنے آ گئی
Share on Facebookwhatsapp

وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل رد وبدل کرے گی ،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہناہے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ آئی ایم ایف کی پریس ریلیز جاری ہو چکی ہے ، آئی ایم ایف کے مطابق مشرق وسطیٰ جنگ کے پاکستانی معیشت پراثرات کو دیکھا جارہا ہے، اگر جنگ طویل ہوئی تو بیرونی ادائیگیوں پر دباؤ بڑھے گا، اس جنگ کی وجہ سے ترسیلات زر متاثر ہو سکتی ہیں۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی اوسط قیمتوں کی بنیاد پر نئی قیمتوں کا تعین ہوگا۔فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں

موضوعات : oilpetrolpetrolprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

ڈیزل کی قیمت میں 32روپے 12پیسے فی لٹر کمی
اہم ترین

ڈیزل کی قیمت میں 32روپے 12پیسے فی لٹر کمی

17 اپریل , 2026
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کیلئے ایرانی  شرائط
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کیلئے ایرانی  شرائط

17 اپریل , 2026
جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز
تازہ ترین

جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز

11 اپریل , 2026
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،پٹرول سستا ہونے والا ہے
اہم ترین 2

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،پٹرول سستا ہونے والا ہے

8 اپریل , 2026
Petrol is expensive, drivers are poor, their livelihoods are taken away, the online taxi system is destroyed, drivers are on the roads.
تازہ ترین

پٹرول مہنگا،ڈرائیور کنگال ،روزی چھن گئی ،آن لائن ٹیکسی سسٹم تباہ ،ڈرائیور سڑکوں پر

8 اپریل , 2026
پیٹرولیم مصنوعات پر 129 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں،وزیرخزانہ
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پر 129 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں،وزیرخزانہ

7 اپریل , 2026
اگلی خبر
New Sindh Governor Nehal Hashmi to take oath today

سندھ کے نئے گورنر نہال ہاشمی آج حلف اٹھائیں گے

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔