اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

24 اگست 2006: پلوٹو سیارے کا درجہ کھو بیٹھا، دنیا بھر میں بحث چھڑ گئی

2 مہینے پہلے
A A
August 24, 2006 Pluto lost its status as a planet, sparking a worldwide debate.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) آج سے 20 سال قبل 24 اگست 2006 کو فلکیات کی دنیا میں ایک ایسا فیصلہ کیا گیا جس نے دنیا بھر میں بحث چھیڑ دی۔ بین الاقوامی فلکیاتی یونین نے پلوٹو کو باقاعدہ سیاروں کی فہرست سے خارج کرکے اسے بونا سیارہ قرار دے دیا۔

اس فیصلے کے بعد پلوٹو کو نظامِ شمسی کے دیگر تصدیق شدہ بونے سیاروں کے ساتھ شامل کردیا گیا۔ پلوٹو کو سیارے کا درجہ نہ دینے کی بنیادی وجہ بین الاقوامی فلکیاتی یونین کی جانب سے سیارے کی نئی تعریف تھی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق کسی بھی سیارے کو سورج کے گرد اپنے مدار کے آس پاس موجود دوسرے بڑے اجرامِ فلکی پر غالب ہونا اور اپنے مدار کو صاف کرنا ضروری ہے، جبکہ پلوٹو اس معیار پر پورا نہیں اترتا۔

پلوٹو کو سیاروں کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے پر دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا اور آج بھی ماہرین فلکیات کے درمیان یہ بحث جاری ہے کہ پلوٹو کو دوبارہ سیارے کا درجہ ملنا چاہیے یا نہیں۔ناسا کے نیو ہورائزنز مشن کے سربراہ اور سائنسدان ایلن اسٹرن نے بھی فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ان کا مؤقف تھا کہ بین الاقوامی فلکیاتی یونین کی نئی تعریف کے مطابق نظامِ شمسی کے دیگر سیارے بھی بعض شرائط پر سوالات کی زد میں آسکتے ہیں۔

ان کے مطابق زمین، مریخ، مشتری اور نیپچون بھی اپنے مداروں میں دیگر خلائی اجسام کے ساتھ مدار شیئر کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پلوٹو کو دوبارہ سیارے کا درجہ دیا جائے تو نظامِ شمسی میں موجود کئی دیگر بونے سیاروں کو بھی سیاروں کی فہرست میں شامل کرنا پڑ سکتا ہے، جس کے نتیجے میں سیاروں کی تعداد کئی گنا بڑھ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی خلائی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی، راکٹ بوسٹر کامیابی سے زمین پر اتار لیا

پلوٹو کو سیارے کا درجہ نہ ملنے کے باوجود دنیا بھر میں اس کے حامی موجود ہیں، جو مختلف مواقع پر اسے دوبارہ سیاروں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔فی الحال پلوٹو نظامِ شمسی کا ایک بونا سیارہ ہے، لیکن سائنسی دنیا میں اس کی حیثیت آج بھی دلچسپ بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔

موضوعات : #plotospace
ShareSend

متعلقہ خبریں

SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

28 ستمبر , 2026
Will the secret of the ice hidden on the Moon be revealed
تازہ ترین

چاند پر چھپی برف کا راز کھلے گا؟

21 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.
تازہ ترین

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.
تازہ ترین

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Chinese humanoid robot breaks Usain Bolt's 100m world record, completing the run in 9.39 seconds.

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے یوسین بولٹ کا 100 میٹر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، 9.39 سیکنڈ میں دوڑ مکمل

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔