پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

2 مہینے پہلے
A A
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz leaves for 4-day official visit to China
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئیں۔ چین کے قونصل جنرل سن یان بھی وزیراعلیٰ پنجاب کو چین روانگی پر الوداع کہنے کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔مریم نواز شریف چین کے شہر ارومچی پہنچیں گی، جہاں بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چین کے اعلیٰ حکام ان کا استقبال کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب اپنے دورے کے دوران شِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کے کانفرنس سینٹر کُنلُن ہال میں اپنی سرکاری مصروفیات کا آغاز کریں گی۔

دورے کے دوران شِن جِیانگ کے پارٹی سیکریٹری چِن شیاوجیانگ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ملاقات کرے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈپٹی پارٹی سیکریٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی ہی ژونگ یو سے بھی ملاقات ہوگی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی جائے گی۔

یہ بیھ پڑھیں: اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ

مریم نواز شریف شِن جِیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور (XPCC) کے وفد سے بھی اہم ملاقات کریں گی۔دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں ڈپٹی پارٹی سیکریٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی، پارٹی سیکریٹری اور پولیٹیکل کمشنر ہی ژونگ یو کی جانب سے عشائیہ بھی دیا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے شِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں قیام کریں گی۔

موضوعات : #maryamnawazvisit
ShareSend

متعلقہ خبریں

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
تازہ ترین

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

29 ستمبر , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

21 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے
پاکستان

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council
تازہ ترین

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Masoud Pezeshkian speaks to the Field Marshal The US should change its tone and policy regarding Iran.

امریکا ایران کے حوالے سے اپنا لہجہ اور پالیسی بدلے ،مسعود پزشکیان کی فیلڈ مارشل سے گفتگو

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔