جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ایران ممکنہ مذاکرات،ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں نئی بلندیوں پر

4 مہینے پہلے
A A
Asian stock markets hit new highs on potential US-Iran talks
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ (پاک ترک نیوز )امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی نے ایشائی اسٹاک مارکیٹس کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
جنوبی کوریا کا کوسپی انڈیکس 3 فی صد کے اضافے کے ساتھ 6 ہزار 145 پر آ گیا،جاپان کا نکئی انڈیکس بھی 0.49 فی صد بڑھ کر 58 ہزار 162 ہو گیا،ہانگ کانگ اور شنگھائی کی مارکیٹس میں بھی مثبت رحجان نظر آ رہا ہے ،ہینگ سینگ انڈیکس 212 پوائنٹس اضآفے سے 26 ہزار 85 پر پہنچا۔
شنگھائی مارکیٹ صفر اعشاریہ 3 دو فی صد اضافے کے ساتھ 4 ہزار 39 پر ٹریڈ کر رہا ہے،آسٹریلوی انڈیکس 10 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 8 ہزار 980 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

موضوعات : #stockmarketasianindex
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026
امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

8 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی

7 جولائی , 2026
Pakistan Stock Exchange slumps
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

24 اپریل , 2026
Pakistan Stock Exchange surges on ceasefire
تازہ ترین

جنگ بندی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

8 اپریل , 2026
Stock markets surge on Trump's announcement
تازہ ترین

ٹرمپ کے اعلان پر اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی

1 اپریل , 2026
اگلی خبر
With whose help did Iran target US military bases, important revelations

ایران نے کس کی مدد سے امریکی فوجی اڈوں کا نشانہ بنایا ،اہم انکشافات

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026
سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

30 جولائی , 2026
بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

30 جولائی , 2026
Why didn't the Iranian economy collapse despite the US war

امریکی جنگ کے باوجود ایرانی معیشت کیوں نہیں ٹوٹی؟

30 جولائی , 2026
سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔