پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

2 مہینے پہلے
A A
امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )ایران اور امریکاکے درمیان جنگ چھڑنے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ ہوئی ہے ،اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام ہو گیا:100انڈیکس4626پوائنٹس کمی سے 181629پر بند ہو گیا۔

اسٹاک مارکیٹ نے 5نفسیاتی حد کھو دی، ٓج62ارب روپے مالیت کے 1کروڑ54لاکھ حصص کے سودے ہوئے،بازار حصص میں مجموعی طور پر564کمپنیوں کا کاروبار ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:بازار رات گئے تک کھلے رہیں گے ،وزیراعظم نے اجازت دیدی

کاروبار کے دوران ستاسی کمپنیوں کے کاروبار میں اضافہ اور 396 میں کمی ریکارڈ کی گئی ،گذشتہ روز انڈیکس 186255پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

معاشی ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا،منافع کو محفوظ کرنے کے لیے فروخت سے مارکیٹ تنزلی کا شکار ہوئی۔

موضوعات : indexmarketPakistan Stock ExchangeUS-Iran War
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی

7 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2نفسیاتی حدیں بحال
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2نفسیاتی حدیں بحال

24 جون , 2026
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
پاکستان

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

25 مئی , 2026
بازار رات گئے تک کھلے رہیں گے ،وزیراعظم نے اجازت دیدی
پاکستان

بازار رات گئے تک کھلے رہیں گے ،وزیراعظم نے اجازت دیدی

18 مئی , 2026
Middle East tensions, oil prices increase in the global market, prices likely to remain stable in Pakistan
پاکستان

مشرق وسطیٰ کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ ،پاکستان میں قیمت برقرار رہنے کا امکان

24 اپریل , 2026
اگلی خبر
ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے،رجب طیب اردوان

ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے،رجب طیب اردوان

یہ بھی پڑھیں

Demand for the abolition of slavery and reparations Jamaican delegation to present a petition to King Charles.

غلامی کے ازالے اور معاوضے کا مطالبہ، جمیکا کا وفد کنگ چارلس کو درخواست پیش کرے گا

7 ستمبر , 2026
Rs 24 billion allocated for the export sector

برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

7 ستمبر , 2026
Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
Wreath-laying ceremony at the mausoleum of Pilot Officer Rashid Minhas (Shaheed)

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر پھول رکھنے کی تقریب

7 ستمبر , 2026
Record-breaking El Nino in the Pacific Ocean, meteorologists worried

بحرالکاہل میں ریکارڈ توڑ ایل نینو، ماہرین موسمیات پریشان

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔