جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انمول پنکی کن کن سے رابطے میں تھی ہوشربا انکشافات

4 مہینے پہلے
A A
Anmol Pinky was in contact with Kankan, revealing shocking revelations
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) انمول پنکی کن کن سے رابطے میں تھے ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ۔
انمول پنکی میں رابطے میں رہنےوالے 881نمبر درج ہیں جن میں بڑے بڑے نام شامل ہیں ۔ فہرست میں بڑی کمپنیوں کے مالک ، پارٹی بوائز ،شوبز شخصیات کے ساتھ ساتھ سیاستدان اور بیورو کریٹس شامل ہیں ۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے انمول پنکی کیس کو انتہائی سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ یہ صرف ایک عام جرم نہیں بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے، اور پولیس اس کیس کی تفتیش بغیر کسی دباؤ کے مکمل میرٹ پر کر رہی ہے۔


پنکی سے منشیات خریدنے والوں کی فہرست میں بڑے بڑے کسٹرز شامل ہیں ۔پولیس حکام نے خریداروں کے نام ،گھر کے پتے اور نمبرز حاصل کر لئے گئے ۔اعلیٰ پولیس حکام اور اداروں نے ان کی لسٹ بھی فائنل کرلی ہے۔
ایڈیشنل آئی جی کا کہنا تھا کہ تفتیش مکمل ہونے سے پہلے یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ ملزمہ انمول کے پیچھے کون ہے اور کون اس کی پشت پناہی کر رہا ہے؟ پولیس پر ملزمہ انمول سے متعلق کسی قسم کا کوئی سیاسی یا انتظامی دباؤ نہیں ہے تاہم تفتیش کے دوران جو بھی حقائق یا بااثر نام سامنے آئیں گے، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ،کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔


ان کا مزید کہنا تھا کہ کیس کی انکوائری ابھی بالکل ابتدائی مرحلے میں ہے ،کیس میں ابھی تفتیش کا آغاز کیا گیا ہے جسے مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر آگے بڑھایا جائے گا۔

موضوعات : #anmoldrugspinky
ShareSend

متعلقہ خبریں

Non-bailable warrants issued for the brother and co-accused of 'Cocaine Queen' Anmol, alias Pinky, in a drug case.
تازہ ترین

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس، بھائی اور شریک ملزمہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

20 اگست , 2026
The trauma of wrongful imprisonment claimed a woman's life.
تازہ ترین

بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا

30 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court
تازہ ترین

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

11 جولائی , 2026
Afghanistan has become a new hub for drug trafficking
تازہ ترین

افغانستان منشیات اسمگلنگ کا نیا مرکز بن گیا

7 جولائی , 2026
Anmol Pinky's network is active again in Karachi
تازہ ترین

کراچی میں انمول پنکی کا نیٹ ورک پھر فعال

1 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky's mobile phone data found
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کے موبائل فون کا ڈیٹا مل گیا

16 جون , 2026
اگلی خبر
Drug queen Anmol alias Pinky shifted to jail on judicial remand

ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔