ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس، بھائی اور شریک ملزمہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

2 مہینے پہلے
A A
Non-bailable warrants issued for the brother and co-accused of 'Cocaine Queen' Anmol, alias Pinky, in a drug case.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کوکین کوئین کے نام سے مشہور انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ جیل حکام نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا۔

کراچی کی عدالت نے ملزمہ کے بھائی محمد ناصر اور شریک ملزمہ نسیم بی بی کی عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔عدالت نے تفتیشی افسر کو حکم دیا کہ محمد ناصر اور نسیم بی بی کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔عدالت نے تفتیشی افسر سے مقدمے کا چالان بھی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔کیس کی مزید سماعت اگست کے آخری ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: مکھی کے دماغ کا مکمل نقشہ تیار، سائنسدان بھی حیران!

پراسیکیوشن کے مطابق مقدمے میں انمول عرف پنکی، اس کے بھائی محمد ناصر اور نسیم بی بی نامزد ہیں، جبکہ تینوں پر منشیات فروخت کرنے کا الزام ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان کے خلاف 2019 میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے مقدمہ درج کیا تھا۔ کیس میں قانونی کارروائی مزید جاری ہے۔

موضوعات : #anmoldrugspnky
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی
پاکستان

پاک نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ،96ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

7 اکتوبر , 2026
Hearing of the case against drug dealer Anmol, alias Pinky, adjourned until October 9.
تازہ ترین

منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف کیس کی سماعت 9اکتوبر تک ملتوی

29 ستمبر , 2026
State appeals against the acquittal of drug dealer Anmol, alias Pinky; request for an urgent hearing rejected.
تازہ ترین

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی بریت کے خلاف سرکاری اپیلیں، فوری سماعت کی استدعا مسترد

24 ستمبر , 2026
The trauma of wrongful imprisonment claimed a woman's life.
تازہ ترین

بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا

30 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court
تازہ ترین

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

11 جولائی , 2026
Afghanistan has become a new hub for drug trafficking
تازہ ترین

افغانستان منشیات اسمگلنگ کا نیا مرکز بن گیا

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
Day two of the Leeds Test England will resume their innings at 112 for 2.

لیڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 112 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔